• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

اسرائیلی فوج کا غزہ میں رہائشی مکان پر فضائی حملہ، فلسطینی میاں بیوی چار بچوں سمیت شہید

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 21, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
اسرائیلی فوج کا غزہ میں رہائشی مکان پر فضائی حملہ، فلسطینی میاں بیوی چار بچوں سمیت شہید
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ۔(نمائندہ خصوصی):اسرائیلی فوج نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے منگل کو فجر کے وقت غزہ شہر پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک شہری، اس کی اہلیہ اور ان کے چار معصوم بچے شہید ہو گئے۔ مرکز اطلاعات فسلطین کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ شہر کے علاقے حی الصبرہ میں ایک رہائشی مکان کو نشانہ بنایا ۔شہدا میں فراس أحمد المصری، ان کی اہلیہ سلسبيل محمد علی المصری اور ان کے چار بچے نعيم، فريال، سلمى اور أميرہ شامل ہیں۔عینی شاہدین کے مطابق حملے کے نتیجہ میں مکان میں بھڑکنے والی شدید آگ کی وجہ سے شہری دفاع کے عملے کو جائے وقوعہ تک پہنچنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔فائر فائٹنگ کی ٹیموں نے غزہ میونسپلٹی کے عملے کے تعاون سے مکان میں لگی ہولناک آگ پر قابو پا لیا اور شعلوں کو قریبی گھروں تک پھیلنے سے روک دیا۔ دریں اثنا اسرائیلی فوج نے غزہ کے جنوبی شہر خان یونس کے مشرق میں فائرنگ کی جبکہ اس دوران علاقے میں توپ خانے کی گولہ باری بھی کی گئی۔منگل کی صبح خان یونس کے علاقے مواصی میں بئر 19 کے قریب اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک شہری زخمی ہو گیا۔گذشتہ رات شمالی غزہ میں جبالیا کیمپ کے اندر واقع یمن السعيد ہسپتال کی پہلی منزل پر ایک صیہونی ڈرون کے حملے کے نتیجے میں چار افراد شہید اور دیگر کئی زخمی ہو گئے تھے ۔فلسطینی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق، گذشتہ سال 10 اکتوبر کو جنگ بندی کے آغاز سے لے کر اب تک اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 1169 ہو چکی ہے، اس کے علاوہ 3756 افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ 802 لاشیں بھی نکالی جا چکی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

ایرانی وزیر داخلہ کی پاکستان مونومنٹ آمد، یاد گار شہدا پر حاضری ،فاتحہ خوانی بھی کی

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر ریلوے کی بیلجیم کے قومی دن پر شاہ فلپ، حکومت اور عوام کو مبارکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر ریلوے کی بیلجیم کے قومی دن پر شاہ فلپ، حکومت اور عوام کو مبارکباد

وفاقی وزیر ریلوے کی بیلجیم کے قومی دن پر شاہ فلپ، حکومت اور عوام کو مبارکباد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper