• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

اس وقت حکومت کی ترجیح جانیں بچانا ہے،وینزویلاصدر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 25, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
اس وقت حکومت کی ترجیح جانیں بچانا ہے،وینزویلاصدر
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراکس (انٹرنیشنل ڈیسک):وینزویلا کی عبوری صدر ڈیلسی روڈریگیز کا کہنا ہے کہ اس وقت ان کی حکومت کی ترجیح ’جانیں بچانا‘ ہے اور حکام منہدم عمارتوں کے ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔بی بی سی کے مطاابق روڈریگیز کا کہنا تھا کہ آئندہ چند گھنٹوں میں امریکا، ڈومینیکن ریپبلک، میکسیکو اور ایل سلواڈور سمیت دیگر ممالک سے امدادی کارکن پہنچنا شروع ہو جائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ اپنے گھر کھونے والوں کے لیے ہوٹلوں اور پناہ گاہوں کا انتظام موجود ہے اور عوامی خدمات کے لیے تمام غیر ضروری سرگرمیاں معطل کر دی گئی ہیں۔عبوری صدر کا کہنا ہے کہ زلزلے سے سب سے زیادہ کراکس کے شمال میں واقع ریاست لا گوائیرا متاثر ہے جہاں درجنوں عمارتیں منہدم ہو چکی ہیں۔ انہوں نے اسے ’آفت زدہ علاقہ‘ قرار دیا ہے۔32 ہلاکتوں کی اطلاعات کے بارے میں بات کرتے ہوئے عبوری صدر کا کہنا تھا کہ اس میں لا گوائیرا میں ہونے والی ممکنہ ہلاکتیں شامل نہیں۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کی ایتھوپیا کے وزیراعظم ابی احمد علی کو پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

اگلی پوسٹ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا وینزویلا میں شدید زلزلوں سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اظہار افسوس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا وینزویلا میں شدید زلزلوں سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اظہار افسوس

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا وینزویلا میں شدید زلزلوں سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اظہار افسوس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper