• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا وینزویلا میں شدید زلزلوں سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اظہار افسوس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 26, 2026
in پاکستان
0
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا وینزویلا میں شدید زلزلوں سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اظہار افسوس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وینزویلا میں آنے والے شدید زلزلوں کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور وسیع پیمانے پر ہونے والی تباہی پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں صدرِ مملکت نے جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے وینزویلا کی حکومت اور عوامِ کے ساتھ اس مشکل گھڑی میں ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا۔صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان کے عوام وینزویلا کے عوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور ان کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھتے ہیں۔ انہوں نے زلزلے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اور متاثرہ افراد کے لیے ہمت، حوصلے اور استقامت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ صدرِ مملکت نے امید ظاہر کی کہ وینزویلا کے عوام اس سانحے پر بہادری اور عزم کے ساتھ قابو پائیں گے اور امدادی و ریسکیو سرگرمیاں ضرورت مندوں تک بروقت مدد پہنچانے میں کامیاب ہوں گی۔

پچھلی پوسٹ

اس وقت حکومت کی ترجیح جانیں بچانا ہے،وینزویلاصدر

اگلی پوسٹ

عاشورہ قربانی، صبر، استقامت اور حق و انصاف کیلئے ثابت قدمی کا استعارہ ہے سردار ایاز صادق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عاشورہ قربانی، صبر، استقامت اور حق و انصاف کیلئے ثابت قدمی کا استعارہ ہے سردار ایاز صادق

عاشورہ قربانی، صبر، استقامت اور حق و انصاف کیلئے ثابت قدمی کا استعارہ ہے سردار ایاز صادق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper