• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی ایتھوپیا کے وزیراعظم ابی احمد علی کو پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 25, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف کی ایتھوپیا کے وزیراعظم ابی احمد علی کو پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایتھوپیا کے وزیراعظم ابی احمد علی اور ان کی جماعت پراسپیرٹی پارٹی کو پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور ایتھوپیا کے درمیان پُرجوش اور مسلسل مضبوط تعلقات قائم ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ وہ وزیراعظم ابی احمد اور ایتھوپیا کے عوام کے لیے مسلسل امن، ترقی اور خوشحالی کے خواہاں ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے مل کر کام کرنا چاہتے ہیں

پچھلی پوسٹ

مستقبل کی جنگوں کے لیے جدید صلاحیتوں کی حامل اور ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ افرادی قوت ناگزیر ہے، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper