• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

جرمنی میں مقیم افغان کمیونٹی کا بڑا احتجاجی مظاہرہ،برلن کی سڑکیں طالبان رجیم مخالف نعروں سے گونج اٹھیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 2, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
جرمنی میں مقیم افغان کمیونٹی کا بڑا احتجاجی مظاہرہ،برلن کی سڑکیں طالبان رجیم مخالف نعروں سے گونج اٹھیں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)بندوق کے زور پر مسلط طالبان رجیم کیخلاف داخلی مزاحمتی تحریکوں کے ساتھ ساتھ اب دیار غیر میں بھی عوامی مزاحمت شدت اختیار کر گئی۔افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی کے دارالحکومت برلن میں سینکڑوں افغان شہری طالبان رجیم کی جابرانہ پالیسیوں کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے،احتجاجی مظاہرے میں خواتین سمیت مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افغان باشندوں کی بھرپور شرکت ، ’’طالبان مردہ باد‘‘ کے فلک شگاف نعرے بلند کئے۔افغان مظاہرین نے طالبان رجیم کی خواتین کی تعلیم اور روزگار پر پابندیوں پر شدید احتجاج کیااورعالمی مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔افغان مظاہرین نے کہا کہ طالبان رجیم کی ناقص اقتصادی پالیسیوں کی وجہ سے افغانستان میں غربت اور بے روزگاری انتہا کو پہنچ چکی ہے، عالمی برادری اور یورپی ممالک طالبان رجیم کے ساتھ نرمی کی پالیسی چھوڑ کر فوری دبائو بڑھائیں۔عالمی ماہرین کے مطابق طالبان رجیم کیخلاف اندرون ملک اور بیرون ملک ابھرتی ہوئی مزاحمتی تحریکیں افغان طالبان کے عوامی حمایت اور مکمل کنٹرول کے دعوئوں کی قلعی کھول رہی ہیں،انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں، ڈگمگاتی معیشت اور عالمی سفارتی تنہائی اس بات کا پیش خیمہ ہےکہ یہ رجیم جلد قصہ پارینہ بننے کے قریب ہے۔

پچھلی پوسٹ

والدین کی محبت، قربانی اورتربیت مضبوط سماج کی بنیاد ہے،وزیراعلی سندھ

اگلی پوسٹ

جدید ٹیکنالوجی سے قانونی تعلیم تک رسائی کو مزید موثر بنایا جا سکتا ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا ’’ای کورس فار لاء پروفیشنلز 2026‘‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جدید ٹیکنالوجی سے قانونی تعلیم تک رسائی کو مزید موثر بنایا جا سکتا ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا ’’ای کورس فار لاء پروفیشنلز 2026‘‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب

جدید ٹیکنالوجی سے قانونی تعلیم تک رسائی کو مزید موثر بنایا جا سکتا ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا ’’ای کورس فار لاء پروفیشنلز 2026‘‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper