• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

اسرائیل اور امریکہ نے نئے حملے کیے تو ’’اس بار جنگ خطے کی حدود سے بھی باہر پھیل جائے گی۔‘‘پاسداران انقلاب”

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 20, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے پاسداران انقلاب نے بدھ کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ انتباہات کے جواب میں تنازعے کے دائرہ کار کو وسیع کرنےکی دھمکی دی ہے۔ایرانی نیوز ایجنسی تسنیم کے مطابق اسلامی پاسداران انقلاب (آئی آر جی سی) نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل اور امریکہ نے نئے حملے کیے تو ’’اس بار جنگ خطے کی حدود سے بھی باہر پھیل جائے گی۔‘‘بیان کے مطابق ایران ایسے مقامات کو نشانہ بنائے گا، جہاں دشمن کا وہم و گمان بھی نہیں ہو گا۔اس سے قبل منگل کو ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی بھی کشیدگی بڑھانے کی تیاری کا اشارہ دے چکے ہیں۔ انہوں نے ایکس پر لکھا، ’’ایران متحد ہے اور کسی بھی فوجی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہb کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ ہمارے لیے ہتھیار ڈالنے کا کوئی تصور نہیں۔‘‘پیر کو ٹرمپ نے انکشاف کیا تھا کہ انہوں نے منگل کے روز ایران پر فوجی حملوں کا منصوبہ بنایا تھا لیکن جنگ ختم کرنے کے لیے ’’سنجیدہ مذاکرات‘‘ بنا پر اسے روک دیا۔اس کے بعد منگل کو انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایرانی قیادت معاہدے کے لیے ’’گڑگڑا رہی ہے‘‘ اور اگر چند دنوں میں کوئی معاہدہ نہ ہوا تو امریکہ حملے کرے گا۔

پچھلی پوسٹ

انسان کے روپ میں سانپ کا کردار، ناروے کے اخبار میں بھارتی وزیراعظم مودی کا کارٹون شائع

اگلی پوسٹ

"طارق جاوید ڈاٹ کام” کی خبر کارروائی ۔ایس ایچ گلستاں جوہر نوید سومرو کو ہٹا دیا ۔فوری طور پر شفاف تحقیقات کا حکم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
"طارق جاوید ڈاٹ کام” کی خبر کارروائی ۔ایس ایچ گلستاں جوہر نوید سومرو کو ہٹا دیا  ۔فوری طور پر شفاف تحقیقات کا حکم

"طارق جاوید ڈاٹ کام" کی خبر کارروائی ۔ایس ایچ گلستاں جوہر نوید سومرو کو ہٹا دیا ۔فوری طور پر شفاف تحقیقات کا حکم

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper