• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

ایران جنگ کے باعث بڑی بین الاقوامی فضائی کمپنیوں کو 53 ارب ڈالر کا نقصان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 21, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
ایران جنگ کے باعث بڑی بین الاقوامی فضائی کمپنیوں کو 53 ارب ڈالر کا نقصان
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن۔( نمائندہ خصوصی):مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث بین الاقوامی فضائی کمپنیوں کو کووڈ۔19 کی عالمگیر وبا کے بعد سے بدترین بحران کا سامنا ہے۔ تاس نے معروف اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ بیس بڑی بین الاقوامی فضائی کمپنیوں کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن جن کے حصص کا سٹاک ایکسچینجز میں لین دین ہوتا ہے میں ایران کے خلاف امریکی اور اسرائیلی فوجی آپریشن کے آغاز کے بعد سے 53 بلین ڈالرکی کمی آچکی ہے۔ دریں اثنا، سرمایہ کاروں کو حصص کی قیمتوں میں مزید کمی کی توقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق وز ایئر اور ایزی جیٹ کے حصص لندن اسٹاک ایکسچینج میں سب سے زیادہ فروخت ہو رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

لبنان میں اسرائیلی حملوں سے اموات 1,021، زخمیوں کی تعداد 2,641 ہو گئی

اگلی پوسٹ

بھارتی ریاست کیرالہ میں برڈ فلو کی وبا پھیل گئی، بیس ہزار پرندے تلف کرنے کا حکم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارتی ریاست کیرالہ میں برڈ فلو کی وبا پھیل گئی، بیس ہزار پرندے تلف کرنے کا حکم

بھارتی ریاست کیرالہ میں برڈ فلو کی وبا پھیل گئی، بیس ہزار پرندے تلف کرنے کا حکم

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper