• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

امریکی دھمکی کے بعد ایران نے پھانسیوں کے فیصلے منسوخ کیے : ایران جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش کی تو دوبارہ حملہ کریں گے:ڈونلڈ ٹرمپ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 24, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
امریکی دھمکی کے بعد ایران نے پھانسیوں کے فیصلے منسوخ کیے : ایران جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش کی تو  دوبارہ حملہ کریں گے:ڈونلڈ ٹرمپ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک ( نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کی ایک بڑی بحری اور فضائی فوجی طاقت ایران کی جانب روانہ کر دی گئی ہے۔ ایئر فورس ون میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے بتایا کہ متعدد بحری جہاز اور طیارے ایران کے قریب تعینات کیے جا رہے ہیں، تاہم اس فوجی نقل و حرکت کا یہ مطلب نہیں کہ امریکا لازمی طور پر کسی فوجی کارروائی کا آغاز کرے گا۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ایران کی سرگرمیوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور احتیاطی تدابیر کے طور پر فورس تعینات کی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آئندہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکا کی دھمکی کے بعد ایران نے پھانسیوں کے فیصلے منسوخ کیے۔ ایران کے نیوکلیئر پروگرام سے متعلق بات کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ اگر ایران جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش کرتا ہے تو امریکا دوبارہ حملہ کرے گا۔ تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے تو امریکا مذاکرات کے لیے تیار ہے۔عالمی امور پر گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے کوشاں ہے جبکہ گرین لینڈ کی سکیورٹی کے حوالے سے نیٹو کے ساتھ مل کر کام کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ وہ اپریل میں چین کا دورہ کریں گے اور سال کے اختتام پر چینی صدر امریکا کا دورہ کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

بیوٹی کا بڑھتا ہوا رجحان اور مارکیٹ کی حقیقت

اگلی پوسٹ

احمد معراج کے ہاٸیکو دیوان کا ادراکی تنقیدی مطالعہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
احمد معراج کے ہاٸیکو دیوان کا ادراکی تنقیدی مطالعہ

احمد معراج کے ہاٸیکو دیوان کا ادراکی تنقیدی مطالعہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper