• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری، جلال پور پیروالا میں صورتحال خراب، فوج طلب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 9, 2025
in پاکستان
0
پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری، جلال پور پیروالا میں صورتحال خراب، فوج طلب
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملتان لاہور (نمائندہ خصوصی)بھارت کی جانب سے پاکستان کو سیلاب سے متعلق نئی معلومات فراہم کرنے کے بعد پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے جبکہ جلال پور پیر والا میں سیلاب کے باعث صورتحال خراب ہونے کے بعد پاک فوج کو مدد کے لیے طلب کر لیا گیا ہے۔پی ڈی ایم اے پنجاب کا بتانا ہے کہ بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان کو سیلابی صورتحال پر معلومات فراہم کی ہیں جس کے مطابق دریائے ستلج پر پانی کے بہاؤ میں مزید اضافہ ہو گا، دریائے ستلج میں ہریکے زیریں اسٹریم اور فیروزپور زیریں اسٹریم میں اونچے درجے کا سیلاب ہے۔پی ڈی ایم اے پنجاب نے ہریکے زیریں اور فیروزپور زیریں میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کرتے ہوئے مقامی انتظامیہ کو شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔دوسری جانب ملتان کے شیر شاہ فلڈ بند کے اندر موجود درجنوں بستیوں میں کھڑے پانی کے باعث مکانات گرنا شروع ہو گئے ہیں جبکہ بارش کے باعث سیلاب متاثرین کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔سی پی او ملتان صادق علی کا کہنا ہے جلال پور پیر والا میں صورتحال خراب ہونے کے باعث پاک فوج کی مدد طلب کر لی گئی ہے، ریسکیو آپریشن میں پاک فوج کی 14 کشتیاں حصہ لے رہی ہیں، ریسکیو 1122 کی 8 کشتیاں جبکہ پولیس نے 5 پرائیویٹ کشتیاں بھی آپریشن میں شامل کر لی ہیں، مجموعی طور پر 27 کشتیاں متاثرین کو ریسکیو کرنے میں مصروف ہیں۔صادق علی کا کہنا ہے کہ عوام کی جانوں کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ادھر میلسی میں بارش اور دریائے ستلج میں سیلاب کے باعث قاضی کالڑہ اور گوانس کے بند ٹوٹ گئے، سیلابی ریلوں کے باعث8دیہات کا شہر سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا، متاثرین کی محفوظ مقامات کی طرف منتقلی جاری ہے۔فلڈ کنٹرول روم کے مطابق دریائے سندھ میں راجن پور کے مقام پر پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ جاری ہے، ہیڈ پنجند کا ریلا کوٹ مٹھن کے مقام پر دریائے سندھ میں شامل ہو رہا ہے، کوٹ مٹھن کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے جبکہ سیلاب کا دباؤ روجھان کچے کی جانب زیادہ ہے۔فلڈ کنٹرول روم کا بتانا ہے کہ تمام دریاؤں کا ریلا دریائے سندھ میں شامل ہو کر اپنے حفاظتی بندوں میں بہہ رہا ہے، کچے سے بڑی تعداد میں مکین محفوظ مقامات پر منتقل ہو چکے ہیں۔

Previous Post

سپین نے اسرائیل جانے والے جہازو اور طیاروں پر پابندیاں عائد کر دیں

Next Post

ایشیا کپ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ (کل) منگل سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہو گا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایشیا کپ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ (کل) منگل سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہو گا

ایشیا کپ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ (کل) منگل سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہو گا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper