• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

نئی دلی :کسانوں کے مارچ کو روکنے کیلئے دفعہ 144نافذ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 12, 2024
in انڈیا
0
نئی دلی :کسانوں کے مارچ کو روکنے کیلئے دفعہ 144نافذ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

(نمائندہ خصوصی)نئی دلی:
بھارتی دارلحکومت نئی دلی میں پولیس نے کل (منگل کو) کسانوں کے دلی چلو مارچ کوروکنے کیلئے پورے دارالحکومت میں دفعہ 144نافذ کر دی ہے۔انتظامیہ نے پورے ایک مہینے میں نئی دلی میں دفعہ 144نافذ کی ہے ۔ دلی پولیس کے کمشنر سنجے اروڑہ کی طرف سے جاری کردہ حکم نامے میں ریلیاں اور جلوس نکالنے اور سڑکوں کو بلاک کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے ۔ دلی پولیس نے دارالحکومت میں کسانوں کی داخل ہونیوالی ٹریکٹر ریلیوں پربھی پابندی عائد کی ہے ۔کسان رہنما جگجیت سنگھ دلیوال نے میڈ یا کو بتایا ہے کہ ‘دہلی چلو’ مارچ میں شرکت کا اعلان کرنے والے کرناٹک اور مدھیہ پردیش سمیت دیگر ریاستوں کے بہت سے کسانوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔کسانوںکی تنظیموںسمیوکت کسان مورچہ اور کسان مزدور مورچہ نے اعلان کیا ہے کہ 200سے زیادہ کسان تنظیمیںفصلوں کی کم از کم امدادی قیمت کی ضمانت کے لیے قانون کے نفاذ سمیت اپنے مطالبات کے حق میں کل دلی کی طرف مارچ کریں گی ۔

پچھلی پوسٹ

ممبئی :بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کی طرف سے مساجد اور مدارس کو مسمار کرنے کا مطالبہ

اگلی پوسٹ

کل جماعتی حریت کانفرنس کی جماعت اسلامی مقبوضہ جموں وکشمیر کے خلاف تازہ کریک ڈائون کی شدید مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کل جماعتی حریت کانفرنس کی جماعت اسلامی مقبوضہ جموں وکشمیر کے خلاف تازہ کریک ڈائون کی شدید مذمت

کل جماعتی حریت کانفرنس کی جماعت اسلامی مقبوضہ جموں وکشمیر کے خلاف تازہ کریک ڈائون کی شدید مذمت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper