• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

کل جماعتی حریت کانفرنس کی جماعت اسلامی مقبوضہ جموں وکشمیر کے خلاف تازہ کریک ڈائون کی شدید مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 12, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
کل جماعتی حریت کانفرنس کی جماعت اسلامی مقبوضہ جموں وکشمیر کے خلاف تازہ کریک ڈائون کی شدید مذمت
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر:(نمائندہ خصوصی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام نے جماعت اسلامی کے ارکان کو نشانہ بناتے ہوئے محاصرے اورتلاشی کی کارروائیوں، چھاپوں اور گرفتاریوں کا ایک نیا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج،پیراملٹری فورسز اور بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارہ این آئی اے بڑے پیمانے پر کارروائیاںکر رہے ہیں، دستاویزات قبضے میں لے رہے ہیں اور تعلیم، صحت اور پسماندہ افراد کی مدد کے لئے قائم اداروں سمیت جماعت اسلامی کی سماجی اور فلاحی سرگرمیوں سے وابستہ افراد کو گرفتار کر رہے ہیں۔کل جماعتی حریت کانفرنس نے ایک بیان میں ان ظالمانہ کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے کریک ڈائون کو سیاسی انتقام قرار دیتے ہوئے کہاکہ اس کا مقصدسماجی، مذہبی اور سیاسی طور پر اپنے وطن کی خدمت کرنے پر کشمیریوں کو سزا دینا ہے۔ ترجمان نے ان کارروائیوں کے دوران عام کشمیریوں کو نشانہ بنائے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے مظالم کشمیری عوام کو ان کی جدوجہد آزادی سے نہیں روک سکتے۔

پچھلی پوسٹ

نئی دلی :کسانوں کے مارچ کو روکنے کیلئے دفعہ 144نافذ

اگلی پوسٹ

جہانگیر ترین کے فیصلے سے دلی طور پر دکھ ہوا ہے، اس میں کوئی شک نہیں جہانگیر ترین اعلیٰ پائے کے پروفیشنل ہیں۔ علیم خان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جہانگیر ترین کے فیصلے سے دلی طور پر دکھ ہوا ہے، اس میں کوئی شک نہیں جہانگیر ترین اعلیٰ پائے کے پروفیشنل ہیں۔ علیم خان

جہانگیر ترین کے فیصلے سے دلی طور پر دکھ ہوا ہے، اس میں کوئی شک نہیں جہانگیر ترین اعلیٰ پائے کے پروفیشنل ہیں۔ علیم خان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper