• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

ممبئی :بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کی طرف سے مساجد اور مدارس کو مسمار کرنے کا مطالبہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 12, 2024
in انڈیا
0
ممبئی :بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کی طرف سے مساجد اور مدارس کو مسمار کرنے کا مطالبہ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

(نمائندہ خصوصی)ممبئی:
بھارتی ریاست مہاراشٹر میں حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ نتیش رانے نے ایک ہندوتوا ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ریاست میں مساجد اور مدرسوں کو مسمار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مہاراشٹر کے حلقے کنکاولی سے منتخب ہونیوالے بی جے پی کے ایم ایل اے نتیش رانے نے ممبئی کے نواحی علاقے گوونڈی میں ہندوتوا ریلی کی قیادت کی اور مساجد اور مدارس کو مسمار کرنے کا مطالبہ کیا۔بی جے پی لیڈر نے ریلی میں مسلم مخالف نعرے بھی لگائے ۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے رانے نے میر ا روڈ کی طرح مسلمانوں کی املاک مسمار کرنے کا مطالبہ کیا۔ میر اروڈ پر گزشتہ ماہ ایودھیا میں رام مندر کے افتتاح کے بعد مسلمانوں کی متعدد املاک کو بلڈوز کر دیا گیا تھا۔انہوں نے کہاکہ مسلمانوں نے بڑی تعداد میں مساجد اور مدارس بنارکھے ہیں، انہیں ہٹا یاجاناچاہیے۔

پچھلی پوسٹ

ممبئی :ہندوتوا بلوائیوں کا مسلم خاندان پر حملہ ، جے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا

اگلی پوسٹ

نئی دلی :کسانوں کے مارچ کو روکنے کیلئے دفعہ 144نافذ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نئی دلی :کسانوں کے مارچ کو روکنے کیلئے دفعہ 144نافذ

نئی دلی :کسانوں کے مارچ کو روکنے کیلئے دفعہ 144نافذ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper