• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

نریندر مودی کی حلف برداری کا جشن، آتش بازی سے پارٹی دفتر میں آگ لگ گئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 11, 2024
in انڈیا
0
نریندر مودی کی حلف برداری کا جشن، آتش بازی سے پارٹی دفتر میں آگ لگ گئی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک ):بھارت میں نریندر مودی کے وزارت عظمیٰ کے تیسرے مرتبہ حلف اٹھانے کا جشن منانے والے بی جے پی کے کارکنوں کی اندور میں پارٹی دفترمیں آتش بازی سے دفتر میں آگ لگ گئی ۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مودی کی حلف برداری کا جشن مناتے ہوئےریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں بی جے پی کے کارکنوں نے پارٹی آفس میں شدید آتش بازی کی ۔ جس سے دفتر میں آگ لگ گئی ۔ فائربریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔نیوز پورٹل ’اے بی پی نیوز‘ کے مطابق نریندرمودی کی حلف برداری کی تقریب کے موقع پر بی جے پی دیپالپور کے ایم ایل اے منوج پٹیل اور کارکنوں پارٹی دفتر کی چوتھی منزل پر زبردست آتش بازی کی جس سے دفتر میں آگ لگ گئی ۔ چھت پر لگنے والی آگ عمارت کی دیگر منزلوں تک پھیل گئی ۔ فائر بریگیڈ نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ واقعے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے خبر نہیں ہے۔ آتشزدگی کی وجہ سے علاقے میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کی آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کو سیاحت کے شعبے میں مزید سرمایہ کاری کرنے کی دعوت

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستانی نوجوان اسرار خان کو آکسفورڈ یونین کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستانی نوجوان اسرار خان کو آکسفورڈ یونین کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستانی نوجوان اسرار خان کو آکسفورڈ یونین کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper