• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کو سیاحت کے شعبے میں مزید سرمایہ کاری کرنے کی دعوت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 10, 2024
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف کی آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کو سیاحت کے شعبے میں مزید سرمایہ کاری کرنے کی دعوت

Prince Rahim Agha Khan called on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif in Islamabad on June 10, 2024.

0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کو سیاحت کے شعبے میں مزید سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کاپاکستان میں تعلیم، صحت، توانائی، زراعت، سیاحت، آئی ٹی اور دیگر شعبوں میں عوامی فلاح و بہبود کے لیے منصوبوں کا قیام قابل تحسین ہے، ہنزہ میں آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کے زیر اہتمام سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارک اور شمسی توانائی کے پلانٹس کا قیام انتہائی قابل ستائش ہے۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آغا خان فنڈ فار اکنامک ڈویلپمنٹ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرپرسن شہزادہ رحیم آغا خان نے پانچ رکنی وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔وزیراعظم نے پرنس رحیم آغا خان کو حکومت پاکستان

کی طرف سے نشان پاکستان ملنے پر مبارکباد پیش کی۔وزیراعظم نے پاکستان کے کم ترقی یافتہ اور دور دراز علاقوں بالخصوص گلگت بلتستان اور چترال میں سماجی فلاح و بہبود کے مختلف منصوبے قائم کرنے پر پرنس رحیم آغا خان کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کا پاکستان میں تعلیم، صحت، توانائی، زراعت، سیاحت، آئی ٹی اور دیگر شعبوں میں عوامی فلاح و بہبود کے لیے منصوبوں کا قیام قابل تحسین ہے۔وزیراعظم نے آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کو سیاحت کے شعبے میں مزید سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی۔انہوں نے کہا کہ ہنزہ میں آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کے زیر اہتمام سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارک اور شمسی توانائی کے پلانٹس کا قیام انتہائی قابل ستائش ہے۔ وزیراعظم نے آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کے زیر اہتمام گلگت میں حبیب بینک لمیٹڈ کے مائیکرو فنانس بینکنگ مرکز کے قیام کو علاقے کی عوام کے لیے خوش آئند قرار دیا۔وزیراعظم نے آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کو قابل تجدید توانائی کے منصوبوں میں حکومت پاکستان کے ساتھ اشتراک کی دعوت دی۔

پچھلی پوسٹ

ضلع لکی مروت میں شہید ہونے والےکیپٹن محمد فراز الیاس، صوبیدار میجر محمد نذیر، لانس نائیک محمد انور، لانس نائیک حسین علی ، سپاہی اسد اللہ ، سپاہی منظور حسین اور سپاہی راشد محمود کی نماز جنازہ بنوں میں ادا کر دی گئی

اگلی پوسٹ

نریندر مودی کی حلف برداری کا جشن، آتش بازی سے پارٹی دفتر میں آگ لگ گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نریندر مودی کی حلف برداری کا جشن، آتش بازی سے پارٹی دفتر میں آگ لگ گئی

نریندر مودی کی حلف برداری کا جشن، آتش بازی سے پارٹی دفتر میں آگ لگ گئی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper