• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستانی نوجوان اسرار خان کو آکسفورڈ یونین کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 10, 2024
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستانی نوجوان اسرار خان کو آکسفورڈ یونین کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستانی نوجوان اسرار خان کو 2025 کیلئے آکسفورڈ یونین کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیاہے۔پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ وہ اسرار خان کو ہیلری ٹرم 2025 کیلئے آکسفورڈ یونین کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرنے میں پاکستانی عوام کے ساتھ شامل ہیں۔یہ بلوچستان، پاکستان کے ایک طالب علم کے لیے بہت بڑی کامیابی ہے جبکہ محنت اور استقامت کی روشن مثال ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ انہوں نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا، ان کی اس مدت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔

پچھلی پوسٹ

نریندر مودی کی حلف برداری کا جشن، آتش بازی سے پارٹی دفتر میں آگ لگ گئی

اگلی پوسٹ

ہائیڈ ایڈیسن ایلیمنٹری اسکول جارج ٹاؤن واشنگٹن ڈی سی کے طلباء کا پاکستانی سفارت خانے کا دورہ، پاکستان اور امریکہ میں تنوع اور جمہوریت کی اقدار مشترک ہیں، مسعود خان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہائیڈ ایڈیسن ایلیمنٹری اسکول جارج ٹاؤن واشنگٹن ڈی سی کے طلباء کا پاکستانی سفارت خانے کا دورہ، پاکستان اور امریکہ میں تنوع اور جمہوریت کی اقدار مشترک ہیں، مسعود خان

ہائیڈ ایڈیسن ایلیمنٹری اسکول جارج ٹاؤن واشنگٹن ڈی سی کے طلباء کا پاکستانی سفارت خانے کا دورہ، پاکستان اور امریکہ میں تنوع اور جمہوریت کی اقدار مشترک ہیں، مسعود خان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper