• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی نوشکی میں بس مسافروں کو اغوا کے بعد قتل کرنے کے اندوہناک واقعہ کی مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 13, 2024
in پاکستان
0
سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی نوشکی میں بس مسافروں کو اغوا کے بعد قتل کرنے کے اندوہناک واقعہ کی مذمت
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر میر سید غلام مصطفی شاہ نے ضلع نوشکی میں بس مسافروں کو اغوا کرنے کے بعد قتل کرنے کے اندوہناک واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور اس اندوہناک واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔سپیکر و ڈپٹی سپیکر نے مقتولین کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے اور دہشتگردی کا نشانہ بننے والے مسافروں کیلئے فاتحہ خوانی اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے۔ ہفتہ کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر میر سید غلام مصطفی شاہ نے کہا ہے کہ دکھ اور درد کی اس گھڑی میں سوگوار خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔انہوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دہشتگردی کی اس واقعہ میں ملوث مجرموں اور سہولت کاروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کی ہدایت کی ہے، سپیکر قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے قوم پر عزم ہے۔

پچھلی پوسٹ

بھارت: نامعلوم حملہ آوروں نے پنجاب میں وی ایچ پی لیڈر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

اگلی پوسٹ

بھارت :آسام میں سی آر پی ایف اہلکار نے خودکشی کر لی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت :آسام میں سی آر پی ایف اہلکار نے خودکشی کر لی

بھارت :آسام میں سی آر پی ایف اہلکار نے خودکشی کر لی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper