• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

مودی نے بھارتی عوام کو معاشی پستی اور بحرانوں کی دلدل میں دھکیل دیاہے،بلوم برگ رپورٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 13, 2026
in انڈیا
0
مودی نے بھارتی عوام کو معاشی پستی اور بحرانوں کی دلدل میں دھکیل دیاہے،بلوم برگ رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی):عالمی جریدے”بلوم برگ“ نے نام نہاد شائننگ بھارت کی کھوکھلی معیشت کو بری طرح بے نقاب کرتے ہوئے کہاہے کہ مودی نے بھارتی عوام کو معاشی پستی اور بحرانوں کی دلدل میں دھکیل دیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بلوم برگ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہاہے کہ بھارتی معیشت کو آنے والے دنوں میں مزید دبائو اور توانائی کی ہوشربا قیمتوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ مودی لوگوں کو خود خطرات سے خبردار کرتے ہوئے اخراجات محدودکرنے اور زرمبادلہ کے ذخائربچانے کی اپیل کر رہے ہیں۔بھارت میں سرکاری تیل کمپنیوں کو ہر ماہ تقریباً 300 ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔ آئندہ چند مہینوں میں بھارت میں مہنگائی میں مزید اضافہ اور تیل کا بحران مزید شدت اختیار کرے گا، جبکہ بھارتی سٹاک مارکیٹ بھی شدید دبائو کے باعث ایشیا کی کمزور ترین مارکیٹ بن چکی ہے۔ماہرین کے مطابق مودی کے گمراہ کن نعروں پر کھڑی کھوکھلی بھارتی معیشت حالیہ بحران میں بری طرح بے نقاب ہوئی ہے۔ مودی کے خود انحصاری کے جھوٹے دعوئوں کے باوجودکھوکھلی معیشت نے بھارتی عوم کی زندگی کو اجیرن بنا دیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

بھارتی شہری اپنی کمیونٹی والوں کو نوکریاں دلوانے کیلئے جعلسازی کرتے ہیں، برطانوی میڈیا

اگلی پوسٹ

وزیراعظم کا جان کی قربانی دے کر دہشت گرد کو روکنے والے شہید لیاقت علی کو خراج عقیدت، شہید نے ہمت و بہادری کی ایسی مثال قائم کی ہے جو ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم کا جان کی قربانی دے کر دہشت گرد کو روکنے والے شہید لیاقت علی کو خراج عقیدت، شہید نے ہمت و بہادری کی ایسی مثال قائم کی ہے جو ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، شہباز شریف

وزیراعظم کا جان کی قربانی دے کر دہشت گرد کو روکنے والے شہید لیاقت علی کو خراج عقیدت، شہید نے ہمت و بہادری کی ایسی مثال قائم کی ہے جو ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper