• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارتی شہری اپنی کمیونٹی والوں کو نوکریاں دلوانے کیلئے جعلسازی کرتے ہیں، برطانوی میڈیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 13, 2026
in انڈیا
0
بھارتی شہری اپنی کمیونٹی والوں کو نوکریاں دلوانے کیلئے جعلسازی کرتے ہیں، برطانوی میڈیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن(نمائندہ خصوصی):برطانوی میڈیا کی ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ بھارتی شہری اپنی کمیونٹی والوں کو نوکریاں دلوانے کے لئے جعلسازی کرتے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی نیٹ ورکس خفیہ انٹرویو کے سوالات ایک دوسرے سے شیئر کرتے ہیں۔ گوگل کے سابق کنٹریکٹر کی ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ امریکی ٹیک ورکرز کی ملازمتیں بھارت منتقل ہورہی ہیں۔سابق گوگل کنٹریکٹر اسٹیون ایجنگٹن کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنی جگہ آنے والے ملازمین کو ٹریننگ دینے پر مجبور کیا گیا، بھارتی ملازم بھرتی ہو تو وہ خفیہ انٹرویو کے سوالات دیگر بھارتیوں سے شیئر کرتا ہے۔واضح رہے کہ رواں سال بھارتی قونصل خانوں میں جعلی ڈگریوں کے حامل نوجوانوں کو امریکی ایچ ون بی ویزا دینے کے انکشافات بھی سامنے آئے تھے۔امریکی سینٹر فار امیگریشن اسٹڈیز کی ڈائریکٹر جیسیکاوان نے بھارت میں ویزا جاری کرنے کے عمل کو بڑا فراڈ قرار دیاتھا۔ڈائریکٹر سی آئی ایس نے کہا تھاکہ امریکہ بھجوانے کے لیے بھارت میں 36 ہزار سے زائد جعلی ڈگریاں فروخت کی گئیں، بھارت میں یومیہ 200 سے زائد ’ایچ ون بی ویزا‘ جاری کیے جا رہے ہیں جن میں 80 سے 90 فیصد مکمل طور پر جعلی ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارتی شہری فقط ڈگری رکھنے کا دعویٰ کرتے ہیں مگر حقیقت میں انہیں ڈگری سے متعلق کوئی علم نہیں ہوتا ہے۔بھارتی نڑاد امریکی سفارتکار مہوش صدیقی نے بھی چنئی کے قونصل خانے کو دنیا کا سب سے بڑا ایچ ون بی ویزا فراڈ کا مرکز قرار دیا۔

پچھلی پوسٹ

۔انمول عرف پنکی کون ہے؟؟۔ رنچھوڑلائن کی تنگ و تاریک گلیوں سے پرتعیش اور روشن گھروں تک کا سفر ۔۔

اگلی پوسٹ

مودی نے بھارتی عوام کو معاشی پستی اور بحرانوں کی دلدل میں دھکیل دیاہے،بلوم برگ رپورٹ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مودی نے بھارتی عوام کو معاشی پستی اور بحرانوں کی دلدل میں دھکیل دیاہے،بلوم برگ رپورٹ

مودی نے بھارتی عوام کو معاشی پستی اور بحرانوں کی دلدل میں دھکیل دیاہے،بلوم برگ رپورٹ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper