• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

یہود و ہنود گٹھ جوڑ نے بھارتی عوام کا جینامحال کردیا،مودی کی ناکام پالیسیاں بےنقاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 8, 2026
in انڈیا
0
یہود و ہنود گٹھ جوڑ نے بھارتی عوام کا جینامحال کردیا،مودی کی ناکام پالیسیاں بےنقاب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):یہود و ہنود گٹھ جوڑ نے بھارتی عوام کا جینامحال کردیاہے اورمودی کی ناکام پالیسیاں بےنقاب ہوگئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں گیس اور پیٹرول بحران سےصنعتی پہیہ جام،لاکھوں بیروزگاربھارتی ورکرز شہر چھوڑ کر گاؤں کا رخ کرنے پرمجبورہیں۔سنگاپور کے جریدہ دی اسٹریٹس ٹائمز نےمودی سرکارکی نااہلی اورناکام حکمت عملی کےعوام پر منفی اثرات عیاں کردیئے ہیں۔دی اسٹریٹس ٹائمزکے مطابق توانائی بحران نے بھارتی عوام کو شہروں سے دیہات کی طرف نقل مکانی پرمجبور کر دیا ہے۔ایران جنگ کےباعث مارچ کے وسط سے ہی بھارت میں گیس کی فراہمی غیریقینی اور قیمتیں 4گنا بڑھ گئی ہیں۔ پیٹرولیم اور گیس پرمنحصرچھوٹی اوربڑی بھارتی فیکٹریاں سپلائی کی کمی کے باعث بند یا انتہائی محدود ہو چکی ہیں ۔ دی اسٹریٹس ٹائمز کےمطابق بھارت کے صرف ایک شہر”سورت” کی ٹیکسٹائل صنعت کے تقریباً ڈیڑھ لاکھ مزدورکام نہ ہونے کےباعث واپس گھروں کو جاچکے ہیں۔ماہرین کے مطابق بھارت میں مسلسل گرتی معیشت، عوام پر بھاری بوجھ اور تیل و گیس کی قلت جیسے بحران نے بھارتی شہریوں کو پتھر کے دورمیں دھکیل دیا ہے۔حالیہ بحران نےکھوکھلے دعوؤں اور جعلی نعروں پر مبنی مودی سرکار کے نام نہاد شائننگ انڈیا کا پردہ بھی چاک کردیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کی کامیاب سفارتکاری اور دور اندیشی نے دینا کو ایٹمی جنگ سے بچا لیا۔محترمہ فرح عظیم شاہ

اگلی پوسٹ

بدھ کا دن پاکستان کی تاریخ کے سب سے اہم دنوں میں سے ایک قرار ، پاکستان امن کے فروغ میں کامیاب ہوتا رہے گا ، اعظم نذیر تارڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بدھ کا دن پاکستان کی تاریخ کے سب سے اہم دنوں میں سے ایک قرار ، پاکستان امن کے فروغ میں کامیاب ہوتا رہے گا ، اعظم نذیر تارڑ

بدھ کا دن پاکستان کی تاریخ کے سب سے اہم دنوں میں سے ایک قرار ، پاکستان امن کے فروغ میں کامیاب ہوتا رہے گا ، اعظم نذیر تارڑ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper