• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کی کامیاب سفارتکاری اور دور اندیشی نے دینا کو ایٹمی جنگ سے بچا لیا۔محترمہ فرح عظیم شاہ

جب دنیا کا تمام میڈیا ایٹمی حملوں کے لئے اپنی گھڑیاں لگا کر ڈیڈ لائن کا انتظار کررہے تھے اس وقت پاکستان نے 9 کروڑ انسانوں کو اور دنیا کو ایک مہلک جنگ سے بچانے کے لئے آخری چند گھنٹوں میں سفارت کاری کے زریعے دنیا کی عظیم طاقتوں کو مزاکرات کی ٹیبل پر لاکر ڈیڈلائن ختم ہونے سے 48 منٹ قبل امن قائم کر دیا رکن بلوچستان اسمبلی کی خصوصی گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 8, 2026
in پاکستان
0
پاکستان کی کامیاب سفارتکاری اور دور اندیشی نے دینا کو  ایٹمی جنگ سے بچا لیا۔محترمہ فرح عظیم شاہ
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد کراچی ( نمائندہ خصوصی)پاکستان کی کامیاب سفارتکاری اور دور اندیشی نے دینا کو ایٹمی جنگ سے بچا لیا جب دنیا کا تمام میڈیا ایٹمی حملوں کے لئے اپنی گھڑیاں لگا کر ڈیڈ لائن کا انتظار کررہے تھے اس وقت پاکستان نے 9 کروڑ انسانوں کو اور دنیا کو ایک مہلک جنگ سے بچانے کے لئے آخری چند گھنٹوں میں سفارت کاری کے زریعے دنیا کی عظیم طاقتوں کو مزاکرات کی ٹیبل پر لاکر ڈیڈلائن ختم ہونے سے 48 منٹ قبل امن قائم کر دیا ان خیالات کا اظہار رکن بلوچستان اسمبلی ۔پاکستان نیشنل پارٹی ویمن ونگ کی صدر اور ایمان پاکستان ٹرسٹ کی چئرپرسن محترمہ فرح عظیم شاہ نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔محترمہ فرح عظیم شاہ نے مزید کہا کہ پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف کی مدبرانہ قیادت اور فیلڈ مارشل چیف آف ڈیفنس پاکستان جنرل عاصم منیر جنگی حکمت عملی نے دینا کو توانائی ۔خوراک اور انسانی بحران سے بچا کر اسرائیل کی خوفناک سازش کو شکست دے دی ہے محترمہ فرح عظیم شاہ نے مزید کہا کہ آج دنیا بھر کی نظریں پاکستان پر ہیں جس کی دنیا جنگ جیسے عالمی بحران سے بچ گئی کروڑوں زندگیوں کو بچایا ہے کامیاب سفارت کاری کے باعث پاکستان نے عالمی سطح پر اپنا مقام مزید بہتر بنایا ۔محترمہ فرح عظیم شاہ نے مزید کہا جب دنیا کے ٹی وی چینل ایران پر ایٹمی ہتھیاروں سے حملے کی متوقع خبر نشر کرنا چاہتے تھے ایسے میں پاکستان کے بروقت، متحرک سفارت کاری پر مبنی کردار نے امریکہ ایران جنگ بندی میں اہم کردار ادا کیا۔محترمہ فرح عظیم شاہ نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بھارتی سازشوں کے باوجود پاکستان دنیا کا مرکز بن گیا دنیا بھر کی نظریں اسلام آباد پر لگی ہوئی ہیں کیونکہ دنیا بھر کا امن اب پاکستان کا مرحون منت ہے ۔

پچھلی پوسٹ

شہریوں کی انصاف تک رسائی کے لیے پاکستان اور ترکیہ ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کر سکتے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف

اگلی پوسٹ

یہود و ہنود گٹھ جوڑ نے بھارتی عوام کا جینامحال کردیا،مودی کی ناکام پالیسیاں بےنقاب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یہود و ہنود گٹھ جوڑ نے بھارتی عوام کا جینامحال کردیا،مودی کی ناکام پالیسیاں بےنقاب

یہود و ہنود گٹھ جوڑ نے بھارتی عوام کا جینامحال کردیا،مودی کی ناکام پالیسیاں بےنقاب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper