• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

امریکی اجازت سے روسی تیل کی خریداری، بھارت کی نام نہاد خودمختاری کا پردہ چاک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 7, 2026
in انڈیا
0
امریکی اجازت سے روسی تیل کی خریداری، بھارت کی نام نہاد خودمختاری کا پردہ چاک
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ( نیوز ڈیسک):روس سے تیل کی خریداری کی عارضی امریکی اجازت نے بھارت کی نام نہاد خودمختار پالیسی کا پردہ چاک کردیاہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق امریکہ بھارت تجارتی معاہدے کے بعد نریندرمودی کو ملک کی معاشی خودمختاری دائو پر لگانے کا ذمہ دارٹھہرایا جارہا ہے۔امریکی محکمہ خزانہ نے خلیجی جنگ کے پیش نظر بھارت کو 30 روز کیلئے روس سے تیل کی خریداری کی اجازت دی ہے۔کانگریس رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ کیا اب امریکہ فیصلہ کرے گا کہ ہم نے کس سے تیل خریدنا ہے؟ کانگریسی ایم ایل اے پریانک کھڑگے نے ایکس پر جای ایک بیان میں مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ امریکی سیکرٹری خزانہ بھارت کو روسی تیل خریدنے کی اجازت دینے والے کون ہوتے ہیں؟بھارتی حکومت ہر امریکی حکم پر کیوں جھک رہی ہے؟ پریانک کھڑگے نے کہا کہ بی جے پی نے بھارتی خارجہ پالیسی کو مذاق بنا دیا، مودی حکومت کو کچھ حوصلہ دکھانے کی ضرورت ہے۔ماہرین کے مطابق معرکہ حق میں شکست کے اسٹریٹیجک اثرات عام بھارتی شہری تو محسوس کررہا ہے لیکن بھارتی حکومتی حلقے اس حقیقت کو تسلیم کرنے سے گریزاں ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دبائو سے بچنے کیلئے بھارت کو اپنی توانائی پالیسی اور خودمختاری پر مسلسل سمجھوتہ کرنا پڑرہا ہے۔اگر بنیادی معاشی فیصلے بھی امریکہ کی منظوری سے مشروط ہیں تو اس سے مودی حکومت کی خارجہ پالیسی اور خودمختاری پر سنجیدہ سوالات کھڑے ہوتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

عدلیہ آئین کے تحت خواتین کے حقوق کے تحفظ اور صنفی مساوات کے فروغ کے لیے عملی اقدامات جاری رکھے گی، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

اگلی پوسٹ

حضرت عائشہ صدیقہؓ کی زندگی تقویٰ، عفت اور علمی بلندی کا بہترین شاہکار ہے، حضرت عائشہؓ کی سیرت رہتی دنیا تک مسلمانوں کے لیے مشعلِ راہ رہے گی سعدیہ جاوید

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حضرت عائشہ صدیقہؓ کی زندگی تقویٰ، عفت اور علمی بلندی کا بہترین شاہکار ہے، حضرت عائشہؓ کی سیرت رہتی دنیا تک مسلمانوں کے لیے مشعلِ راہ رہے گی سعدیہ جاوید

حضرت عائشہ صدیقہؓ کی زندگی تقویٰ، عفت اور علمی بلندی کا بہترین شاہکار ہے، حضرت عائشہؓ کی سیرت رہتی دنیا تک مسلمانوں کے لیے مشعلِ راہ رہے گی سعدیہ جاوید

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper