• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

حضرت عائشہ صدیقہؓ کی زندگی تقویٰ، عفت اور علمی بلندی کا بہترین شاہکار ہے، حضرت عائشہؓ کی سیرت رہتی دنیا تک مسلمانوں کے لیے مشعلِ راہ رہے گی سعدیہ جاوید

آپؓ نے علمِ دین کی ترویج اور خواتین کی تعلیم و تربیت میں ناقابلِ فراموش کردار ادا کیا،۔یومِ فتحِ بدر کے موقع پر ترجمان سندھ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 7, 2026
in پاکستان
0
حضرت عائشہ صدیقہؓ کی زندگی تقویٰ، عفت اور علمی بلندی کا بہترین شاہکار ہے، حضرت عائشہؓ کی سیرت رہتی دنیا تک مسلمانوں کے لیے مشعلِ راہ رہے گی سعدیہ جاوید
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی)ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے کہاہے کہ حضرت عائشہ صدیقہؓ کی زندگی تقویٰ، عفت اور علمی بلندی کا بہترین شاہکار ہے، آپؓ نے علمِ دین کی ترویج اور خواتین کی تعلیم و تربیت میں ناقابلِ فراموش کردار ادا کیا، حضرت عائشہؓ کی سیرت رہتی دنیا تک مسلمانوں کے لیے مشعلِ راہ رہے گی۔یومِ فتحِ بدر کے موقع پر ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نےپوری امتِ مسلمہ کو مبارکباد اور شہدائے بدر کو خراجِ تحسین پیش کیاہے۔ انہوں نے کہاہے کہ معرکہِ بدر حق کی فتح اور باطل کی شکست کا وہ عظیم باب ہے جس نے تاریخ بدل دی، جنگِ بدر ہمیں یہ پیغام دیتی ہے کہ اصل طاقت وسائل میں نہیں بلکہ ایمان کی قوت میں ہے، فتحِ بدر مسلمانوں کے اتحاد، نظم و ضبط اور بے مثال شجاعت کی علامت ہے، اسلام کی پہلی فیصلہ کن جنگ کے ذریعے باطل قوتوں کا تکبر خاک میں مل گیا، آج ہمیں درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے جذبہِ بدر اور تعلیماتِ نبویؐ پر عمل کرنا ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

امریکی اجازت سے روسی تیل کی خریداری، بھارت کی نام نہاد خودمختاری کا پردہ چاک

اگلی پوسٹ

بلوچستان میں دو الگ الگ کارروائیوں میں بھارتی پراکسی، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 15 دہشت گرد جہنم واصل کئے گئے،آئی ایس پی آر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بلوچستان میں دو الگ الگ کارروائیوں میں بھارتی پراکسی، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 15 دہشت گرد جہنم واصل کئے گئے،آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دو الگ الگ کارروائیوں میں بھارتی پراکسی، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 15 دہشت گرد جہنم واصل کئے گئے،آئی ایس پی آر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper