• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

ولن کردار کی وجہ سے تقریبات میں مرد اپنی بیویوں کو مجھ سے چھپا لیتے تھے: اداکار پریم چوپڑا کا انکشاف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 21, 2026
in انٹرٹینمنٹ‎
0
ولن کردار کی وجہ سے تقریبات میں مرد اپنی بیویوں کو مجھ سے چھپا لیتے تھے: اداکار پریم چوپڑا کا انکشاف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی ( شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے معروف اداکارپریم چوپڑا نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ اپنے کیریئر کے ابتدائی دور میں وہ خاندانی تقریبات میں شرکت نہیں کر پاتے تھے، اور اس کی بڑی وجہ ان کے ولن کردار تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق، پریم چوپڑا نے بتایا کہ فلموں میں منفی کردار ادا کرنے کی وجہ سے لوگ انہیں حقیقی زندگی میں بھی ویسا ہی سمجھتے تھے۔ اسی وجہ سے جب وہ شادیوں یا فیملی فنکشنز میں جاتے تو لوگ ان سے گھبراتے اور دور رہتے تھے۔اداکار نے مزید کہا کہ کئی مواقع پر تو حالات اس قدر عجیب ہو جاتے تھے کہ مرد اپنی بیویوں کو ان سے چھپا لیتے تھے۔پریم چوپڑا کے مطابق، اس صورتحال کو سنبھالنے کے لیے ان کے والد کو لوگوں کو سمجھانا پڑتا تھا کہ وہ حقیقی زندگی میں ایک اچھے انسان ہیں اور فلموں میں ادا کیا جانے والا کردار صرف ان کا پیشہ ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ماضی میں ناظرین اداکار اور کردار میں فرق نہیں کر پاتے تھے، جبکہ آج کے دور میں لوگ اس فرق کو بہتر انداز میں سمجھتے ہیں۔واضح رہے کہ پریم چوپڑا نے اپنے طویل کیریئر میں 380 سے زائد فلموں میں کام کیا اور بالی ووڈ کے مشہور ولن کے طور پر پہچانے جاتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کا ترک صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعے علاقائی صورتحال کے حل پر اتفاق

اگلی پوسٹ

صدرمملکت نے عید الفطر کی نماز زرداری ہاؤس نواب شاہ میں ادا کی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدرمملکت نے عید الفطر کی نماز زرداری ہاؤس نواب شاہ میں ادا کی

صدرمملکت نے عید الفطر کی نماز زرداری ہاؤس نواب شاہ میں ادا کی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper