• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

بھارتی فلم "دھریندر” میں میرا گانا ” ہوا ہوا اے ہوا ” استعمال کے بدلے 1 کروڑ 40 لاکھ روپے ملے : پاکستانی گلوکار حسن جہانگیر کا انکشاف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 20, 2026
in انٹرٹینمنٹ‎
0
بھارتی فلم "دھریندر” میں میرا گانا ” ہوا ہوا اے ہوا  ” استعمال کے بدلے 1 کروڑ 40 لاکھ روپے ملے : پاکستانی گلوکار  حسن جہانگیر  کا انکشاف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( شوہر ڈیسک)پاکستان کے معروف گلوکار حسن جہانگیر نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنی مشہور گیت “ہوا ہوا” کے ایک حالیہ فلم میں استعمال ہونے پر تقریباً 50 ہزار ڈالر (تقریباً 1 کروڑ 40 لاکھ پاکستانی روپے) کی آمدنی ہوئی ہے۔حسن جہانگیر نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ان کا یہ کلاسک گانا آج بھی مقبول ہے اور فلموں میں استعمال ہونے کی وجہ سے نئی نسل بھی اسے سن رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ “ہوا ہوا” کو ریلیز ہوئے تقریباً 40 سال گزر چکے ہیں لیکن اس کی مقبولیت آج بھی برقرار ہے۔گلوکار نے اپنے 1980 کی دہائی کے سنہری دور کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ اس زمانے میں ان کا گانا صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ بھارت میں بھی بے حد مقبول تھا۔ انہوں نے بتایا کہ بالی ووڈ اداکار گووندا بھی اس گانے کے حصے گنگنایا کرتے تھے۔ حسن جہانگیر نے یہ بھی بتایا کہ جب وہ بمبئی (ممبئی) گئے تو وہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا اور لوگ اس گانے کو بہت پسند کرتے تھے۔حسن جہانگیر کے مطابق “ہوا ہوا” ایک ایسا گانا ہے جس نے چار دہائیوں تک اپنی مقبولیت برقرار رکھی ہے اور آج بھی مداح اسے سن کر لطف اندوز ہوتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

امریکہ اسرائیل کی ایران سےجنگ سے پوری دنیا متاثر ہورہی ہے ۔محترمہ فرح عظیم شاہ

اگلی پوسٹ

عید الفطر مبارک ،خوشیوں ، شکر گزاری اور انسانیت کا تہوار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عید الفطر مبارک ،خوشیوں ، شکر گزاری اور انسانیت کا تہوار

عید الفطر مبارک ،خوشیوں ، شکر گزاری اور انسانیت کا تہوار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper