• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

امریکہ اسرائیل کی ایران سےجنگ سے پوری دنیا متاثر ہورہی ہے ۔محترمہ فرح عظیم شاہ

جنگوں کی وجہ سے جو نقصانات ہم نے اٹھائے، دنیا بھر میں انسانی جانوں کا نقصان اب تک 97.5 ملین ہے۔مالی نقصانات، امریکہ کے ان تمام ممالک میں، 4.8 ٹریلین ڈالر سے زیادہ ہیں۔دنیا بھر میں جنگوں کے نقصانات 8.5 ٹریلین ڈالر سے بھی زیادہ ہیں رکن بلوچستان اسمبلی بلوچستان نیشنل پارٹی ویمن ونگ کی صدر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 20, 2026
in پاکستان
0
امریکہ اسرائیل کی ایران سےجنگ سے پوری دنیا متاثر ہورہی ہے ۔محترمہ فرح عظیم شاہ
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آبادکوئٹہ کراچی ( نمائندہ خصوصی)رکن بلوچستان اسمبلی بلوچستان نیشنل پارٹی ویمن ونگ کی صدر اور ایمان پاکستان ٹرسٹ کی چئرپرسن محترمہ فرح عظیم شاہ نے کہا کہ میں جنگوں کے بارے میں چند حقائق شیئر کرنا چاہتی ہوں اور میرا ماننا ہے کہ کسی بھی تنازع کو جنگ کے ذریعے حل نہیں کیا جا سکتا۔دنیا بھر سب سے زیادہ جنگیں امریکہ نے کیں امریکہ کی دنیا بھر میں براہِ راست جنگیوں کی صورت حال کچھ یوں ہے 1812 سے 1815 تک امریکہ کی برطانیہ کے ساتھ جنگ، پھر 1861 سے 1865 تک امریکہ کے اندر شمال اور جنوب کے درمیان خانہ جنگی۔پہلی جنگِ عظیم میں امریکہ 1970 میں شامل ہوا۔ پھر ہم افغانستان کی جنگ کو جانتے ہیں جو 2001 سے 2021 تک جاری رہی۔پھر دوسری جنگِ عظیم میں امریکہ 1941 میں شامل ہوا۔امریکہ کی ویتنام کے ساتھ جنگ 1955 سے 1975 تک رہی۔پھر کوریا کی جنگ 1950 سے 1953 تک۔ گلف وار1991 اور امریکہ کی عراق کے ساتھ دوسری جنگ 2003 سے 2011 تک۔اور اس کے بعد افغانستان کے خلاف امریکا اور نیٹو جنگ 2001سے2021 تک
اور حالیہ جنگ امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری ہےمحترمہ فرح عظیم شاہ نے کہا کہ خیال ہے کہ امریکہ نے ایران کے ساتھ یہ جنگ شروع کی ہے جو دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کو متاثر کر رہیں ہیں یہ ایک ایسا اثر پیدا کر رہی ہے جس کے نتائج پوری دنیا پر پڑ رہے ہیں۔محترمہ فرح عظیم شاہ نے کہا۔ کہ ان جنگوں کی وجہ سے جو نقصانات ہم نے اٹھائے، دنیا بھر میں انسانی جانوں کا نقصان اب تک 97.5 ملین ہے۔مالی نقصانات، امریکہ کے ان تمام ممالک میں، 4.8 ٹریلین ڈالر سے زیادہ ہیں۔دنیا بھر میں جنگوں کے نقصانات 8.5 ٹریلین ڈالر سے بھی زیادہ ہیں۔محترمہ فرح عظیم شاہ نے کہا کہ ایک بار پھر میں یہ کہنا چاہتی ہوں کہ کسی بھی تنازع کو جنگ کے ذریعے درست ثابت نہیں کیا جا سکتا۔محترمہ فرح عظیم شاہ نے کہا کہ امریکہ کے لوگوں سے پرزور اپیل کرتی ہوں کہ آپ سب انسانیت کے لئے آگے آئیں کیونکہ ہم سب انسان ہیں۔ محترمہ فرح عظیم شاہ نے مزید کہا کہبائبل بھی امن اور انسانیت کا درس دیتی ہے۔اور میرا ماننا ہے کہ ہم سب انسان ہیں اور ایکدوسرے پر ہمارے حقوق ہیں۔لہٰذا میں پوری دنیا سے اپیل کرتی ہوں کہ ہم سب کو اکٹھا ہو کر اس جنگ کو روکنا ہوگا اور معصوم لوگوں کے قتل کو بند کرنا ہوگا۔پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔

 

پچھلی پوسٹ

‏پاکستانی مزائیل پروگرام سے متعلق متنازعہ بیان ۔ پاکستان اور امریکہ آمنے سامنے آگئے ۔ پاکستان کی تلسی گوبر کو شٹ اپ کال

اگلی پوسٹ

بھارتی فلم "دھریندر” میں میرا گانا ” ہوا ہوا اے ہوا ” استعمال کے بدلے 1 کروڑ 40 لاکھ روپے ملے : پاکستانی گلوکار حسن جہانگیر کا انکشاف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارتی فلم "دھریندر” میں میرا گانا ” ہوا ہوا اے ہوا  ” استعمال کے بدلے 1 کروڑ 40 لاکھ روپے ملے : پاکستانی گلوکار  حسن جہانگیر  کا انکشاف

بھارتی فلم "دھریندر" میں میرا گانا " ہوا ہوا اے ہوا " استعمال کے بدلے 1 کروڑ 40 لاکھ روپے ملے : پاکستانی گلوکار حسن جہانگیر کا انکشاف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper