• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

بھارتی اداکار جے بھانوشالی اور ماہی کی شادی کے 14سال بعد طلاق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 5, 2026
in انٹرٹینمنٹ‎
0
بھارتی اداکار جے بھانوشالی اور ماہی کی شادی کے 14سال بعد طلاق
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی ( شوبز ڈیسک)بھارتی اداکار جے بھانوشالی اور اداکارہ ماہی وج نے شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا فیصلہ کرتے ہوئے طلاق کی تصدیق کردی ہے، جبکہ حال ہی میں اداکارہ ماہی نے یوٹیوب ویڈیو کے ذریعے اپنے مداحوں کو سمجھایا تھا کہ انہوں نے نان نفقہ کیلئے 5کروڑ روپے کا مطالبہ نہیں کیا تھا۔تفصیلات کے مطابق اداکار جے بھانوشالی اور ماہی وج نے اتوار کے روز سوشل میڈیا پر مشترکہ بیان جاری کرکے علیحدگی کا اعلان کیا۔ انسٹاگرام پر جاری بیان میں فنکار جوڑے نے کہا کہ آج ہم زندگی کہلانے والے سفر میں الگ راستے اختیار کرنے کا انتخاب کر رہے ہیں، لیکن اس کے باوجود ہم ایک دوسرے کا ساتھ دیتے رہیں گے۔سوشل میڈیا پر مشترکہ بیان میں فنکار جوڑے نے مزید کہا کہ امن، ترقی، مہربانی اور انسانیت ہمیشہ ہماری رہنما اقدار رہی ہیں۔ اپنے بچوں تارا، خوشی اور راج ویر کی خاطر ہم اس بات کا عہد کرتے ہیں کہ ان کے لیے بہترین والدین، بہترین دوست اور جو کچھ بھی درست ہو، وہ سب بن کر دکھائیں گے۔”مشترکہ بیان کے مطابق دونوں فنکاروں کا کہنا ہے کہ اگرچہ ہم الگ راستوں پر چل رہے ہیں، لیکن اس کہانی میں نہ کوئی ولن ہے اور نہ ہی اس فیصلے کے ساتھ کوئی منفی پہلو وابستہ ہے۔ کسی بھی نتیجے پر پہنچنے سے پہلے یہ جان لیں کہ ہم ڈرامے کے بجائے امن اور ہر چیز سے بڑھ کر ذہنی سکون کو ترجیح دیتے ہیں۔بیان کے مطابق اداکار جے بھانوشالی اور ماہی وج نے کہا کہ ہم ایک دوسرے کا احترام کرتے رہیں گے، ایک دوسرے کی حمایت کریں گے اور باہمی احترام کے ساتھ دوست رہیں گے، جیسا کہ ہم ہمیشہ رہے ہیں۔ ہم آپ سے بھی احترام، محبت اور مہربانی کی درخواست کرتے ہیں۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اگرچہ جے بھانوشالی اور ماہی وج 2025 کے آغاز میں ہی الگ ہو چکے تھے، تاہم اس پر جوڑے نے حال ہی میں پہلی بار باضابطہ طور پر تبصرہ کیا ہے۔ جبکہ نومبر میں اداکارہ ماہی وج نے طلاق کی تردید بھی کرڈالی تھی۔ اپنی یوٹیوب ویڈیو میں اداکارہ نے کہا کہ میں اس بارے میں بات نہیں کرنا چاہتی تھی، لیکن مجھے لگا کہ بات خراب ہونے سے پہلے کچھ کہہ دینا بہتر ہوگا۔اداکارہ ماہی وج نے کہا کہ میں سوشل میڈیا پر دیکھ رہی ہوں کہ میرے طلاق کے کاغذات پر دستخط ہو چکے ہیں۔ براہِ کرم وہ کاغذات مجھے دکھائیں۔ جب تک ہم خود کچھ نہ کہیں، کسی کو ہماری ذاتی زندگی میں مداخلت کا حق نہیں۔ اگرچہ ہم عوامی شخصیات ہیں، مگر ہم اتنا ہی بتائیں گے جتنا ہم چاہیں گے۔ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ میں نے 5 کروڑ روپے نان نفقہ کے طور پر مانگے ہیں۔ یہ بات آپ کو کس نے بتائی؟ماہی نے کہا کہ مجھے تو یہ بھی نہیں معلوم کہ نان نفقہ کیا ہوتا ہے؟ جب تک میں خود آپ لوگوں کو نہ بتاؤں، کسی خبر پر یقین نہ کریں۔ براہِ کرم ہماری پرائیویسی کا احترام کریں۔ جے میرا خاندان ہے، وہ ہمیشہ رہے گا، وہ میرے بچے کے ایک بہترین باپ اور ایک بہترین انسان ہیں۔”خیال رہے کہ جے بھانوشالی اور ماہی وج کی شادی 2011 میں ہوئی تھی۔ 2017 میں انہوں نے دو بچوں، خوشی اور راج ویر کی ذمہ داری سنبھالی۔ 2019 میں جے اور ماہی کے ہاں بیٹی تارا کی پیدائش ہوئی۔ پیشہ ورانہ محاذ پر اداکارہ ماہی نے حال ہی میں نو سال بعد ٹی وی پر واپسی کی اور وہ اس وقت ڈراما سیریل “سحر ہونے کو ہے” میں اداکاری کرتی نظر آرہی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی چین کی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبہ کے وزیر لیو ہائی شِنگ سے ملاقات

اگلی پوسٹ

خصوصی افراد کے حقوق کے تحفظ، یکساں مواقع کی فراہمی اورمساوی معاشرے کی تشکیل کے لیے پُرعزم ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کاعالمی یوم بریل پر پیغام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
خصوصی افراد کے حقوق کے تحفظ، یکساں مواقع کی فراہمی اورمساوی معاشرے کی تشکیل کے لیے پُرعزم ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کاعالمی یوم بریل پر پیغام

خصوصی افراد کے حقوق کے تحفظ، یکساں مواقع کی فراہمی اورمساوی معاشرے کی تشکیل کے لیے پُرعزم ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کاعالمی یوم بریل پر پیغام

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper