• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرٹینمنٹ‎

شاہ رخ خان کےبعد اکشے کھنہ بھی 2000 کروڑ کلب میں شامل ہوگئے۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 5, 2026
in انٹرٹینمنٹ‎
0
شاہ رخ خان کےبعد اکشے کھنہ بھی 2000 کروڑ کلب میں شامل ہوگئے۔
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

2000 ۔ ممبئی ( نیوز ڈیسک )اکشے کھنہ نے بھارتی سینما میں ایسا ریکارڈ بنا لیا جو ابتک صرف شاہ رخ کے نام تھااکشے کھنہ بھارتی سینما میں کمائی کے لحاظ سے حیران کن کارنامہ انجام دینے والے شاہ رخ خان کے بعد دوسرے اداکار بن گئے ہیں۔بھارتی فلم انڈسٹری میں تین دہائیوں سے زیادہ گزارنے کے بعد 2025 اکشے کھنہ کے لیے ایک تاریخی سال ثابت ہوا اور انھوں نے بیک ٹو بیک ہٹ دے کر ایک ایسا ریکارڈ قائم کیا جو اس سے قبل صرف بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے پاس موجود تھا۔اکشے کھنہ نے اس سال دو فلموں میں مختلف قسم کی پرفارمنس پیش کیں اور یہ دونوں ہی فلمیں 2025 کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلمیں بنیں۔55 سالہ اداکار نے ایک حیران کن تجارتی سنگ میل حاصل کیا اور ان کی دو فلموں نے اتنی کمائی کی جو اس سے قبل صرف شاہ رخ کی فلموں نے کی تھی۔اکشے کھنہ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ کے بعد ایک ہی کیلنڈر ایئر میں عالمی باکس آفس پر 2000 کروڑ روپے کو عبور کرنے والے صرف دوسرے بھارتی اداکار بن گئے ہیں جو ان کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔جنوری 2025 میں ان کی ریلیز ہونے والی فلم چھاوا نے دنیا بھر میں 809 کروڑ روپے کمائے اور کئی مہینوں تک سال کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلم بنی رہی۔تاہم دسمبر اکشے کھنہ کےلیے اس سے بھی بڑا ثابت ہوا، آدتیہ دھر کی تھرلر فلم دھرندھر میں گینگسٹر رحمان ڈکیت کے کردار نے انھیں راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔رنویر سنگھ، سنجے دت، آر مادھاون، اور ارجن رامپال بھی اس فلم کی کاسٹ میں موجود ہیں، تاہم اکشے کھنہ ان سب میں نمایاں ہیں۔بھارت کی ڈومیسٹک سرکٹ میں یہ اب تک کی سب سے کامیاب ہندی ریلیز بن چکی ہے اور فلم نے اب تک دنیابھرمیں1167کروڑ روپے کمائے ہیں اور اس مجمموعے میں اضافہ ہو رہا ہے۔شاہ رخ خان کے بعد اکشے کھنہ دوسرے نمبر پرچھاوا اور دھرندھر نے مجموعی طور پر 2001 کروڑ روپے سے زیادہ کمالیے ہیں، اکشے اب اس ایلیٹ کلب میں شامل ہو گئے ہیں جس میں پہلے صرف شاہ رخ خان کا قبضہ تھا۔

Previous Post

سعودی عرب میں ایک ہفتے میں 18,805 غیر قانونی تارکین گرفتار 12,238 کو ملک واپس بھیجا گیا

Next Post

سب سوئل واٹر سیل میں بدعنوانی کی وجہ سے محکمہ کو ٹیکس ریوینو کے کنٹرول میں دیدیا گیا۔ آمدنی کم ہو کر ایک کروڑ 70 لاکھ رہ گئی۔ میٹرز کے بغیر ایوریج بلنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper