• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز چین

دیگر ممالک کی جائز سرگرمیوں کو بدنام کرنے کی جاپانی کوششوں پر عالمی برادری کو ہوشیار رہنا چاہیے، چین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 21, 2026
in چین
0
دیگر ممالک کی جائز سرگرمیوں کو بدنام کرنے کی جاپانی کوششوں پر عالمی برادری کو ہوشیار رہنا چاہیے، چین
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ۔(نمائندہ خصوصی):چین نےمتعلقہ بین الاقوامی سمندری حدود میں کی جانے والی چینی سرگرمیوں پر جاپان کے نام نہاد تحفظات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے انہیں مسترد کر دیا۔ سی جی ٹی این کے مطابق چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لین جیان نے منگل کو یومیہ پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ چین اور روس کی مشترکہ فوجی مشقوں اور مشترکہ بحری گشت کے حوالے سے متعلقہ چینی ادارے پہلے ہی اپنا موقف واضح کر چکے ہیں۔ چین کی جانب سے متعلقہ بین الاقوامی سمندری حدود میں کی جانے والی سرگرمیاں بین الاقوامی قانون اور بین الاقوامی روایات کے عین مطابق ہیں۔چینی ترجمان نے کہا کہ جاپان دیگر ممالک کی جائز اور قانونی سرگرمیوں کو بدنام کرنے اور انہیں سیاسی رنگ دینے کی کوشش کر رہا ہے جبکہ بیرونی خطرات کا تاثر پیدا کر کے اپنی تیز رفتار ازسرِ نو عسکریت پسندی اور دوسری جنگِ عظیم کے بعد قائم ہونے والے بین الاقوامی نظام کو چیلنج کرنے کے لیے جواز تلاش کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کو جاپان کے اس خطرناک رجحان پر گہری نظر رکھنی چاہیے اور مشترکہ طور پر اس کی مزاحمت کرنی چاہیے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر کمشنر لاہور،ڈپٹی کمشنراور واسا انتظامیہ فوری متحرک

اگلی پوسٹ

اوگرا کا 22 جولائی کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اوگرا کا 22 جولائی کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان

اوگرا کا 22 جولائی کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper