• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اوگرا کا 22 جولائی کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 21, 2026
in پاکستان
0
اوگرا کا 22 جولائی کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی حکومت کے نظرثانی شدہ پٹرولیم پرائسنگ میکنزم کے تحت آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے 22 جولائی کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 15 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 367 روپے 21 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے ۔ اسی طرح موٹر اسپرٹ (پٹرول) کی قیمت میں 4 روپے 93 پیسے فی لٹر اضافے کے بعد نئی قیمت 320 روپے 73 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

دیگر ممالک کی جائز سرگرمیوں کو بدنام کرنے کی جاپانی کوششوں پر عالمی برادری کو ہوشیار رہنا چاہیے، چین

اگلی پوسٹ

آئی ایس ایس آئی کا جنوبی افریقہ کے قومی دن اور نیلسن منڈیلا کے عالمی دن کی یاد میں تقریب کا انعقاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آئی ایس ایس آئی کا جنوبی افریقہ کے قومی دن اور نیلسن منڈیلا کے عالمی دن کی یاد میں تقریب کا انعقاد

آئی ایس ایس آئی کا جنوبی افریقہ کے قومی دن اور نیلسن منڈیلا کے عالمی دن کی یاد میں تقریب کا انعقاد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper