• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز چین

صدر شی نے مصنوعی ذہانت کی ترقی اور گورننس سے متعلق 4 نکات پیش کر دیئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 18, 2026
in چین
0
صدر شی نے مصنوعی ذہانت کی ترقی اور گورننس سے متعلق 4 نکات پیش کر دیئے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شنگھائی (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ نے جمعہ کے روز 2026 کی عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس اور مصنوعی ذہانت کی عالمی گورننس سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی ترقی اور گورننس سے متعلق 4 اہم نکات پیش کئے۔انہوں نے پہلا نکتہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ اختراع پر مبنی ترقی کو فروغ دیتے ہوئے وسعت اور باہمی فائدہ مند تعاون کے اصول پر کاربند رہا جائے۔دوسری تجویز میں انہوں نے کہا کہ خطرات سے آگاہی کو مضبوط بنایا جائے اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ مصنوعی ذہانت محفوظ اور قابل کنٹرول ہو۔تیسرا یہ کہ اجتماعیت کی حوصلہ افزائی کی جائے اور مختلف تہذیبوں کے درمیان باہم سیکھنے کے عمل کو فروغ دیا جائے۔چوتھے نکتے میں انہوں نے یکجہتی کو فروغ دینے اور عالمی نظم ونسق کو مزید موثر بنائے جانے کی وکالت کی

پچھلی پوسٹ

‏عوام کو کنٹرول کرنے کے لیے ریاستی آلات

اگلی پوسٹ

29 ممالک نے ’’عالمی مصنوعی ذہانت تعاون تنظیم‘‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط کر دیئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
29 ممالک نے ’’عالمی مصنوعی ذہانت تعاون تنظیم‘‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط کر دیئے

29 ممالک نے ’’عالمی مصنوعی ذہانت تعاون تنظیم‘‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط کر دیئے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper