• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز چین

29 ممالک نے ’’عالمی مصنوعی ذہانت تعاون تنظیم‘‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط کر دیئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 18, 2026
in چین
0
29 ممالک نے ’’عالمی مصنوعی ذہانت تعاون تنظیم‘‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط کر دیئے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شنگھائی (شِنہوا) 29 ممالک نے جمعرات کے روز شنگھائی میں ’’عالمی مصنوعی ذہانت تعاون تنظیم (ڈبلیو اے آئی سی او)‘‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔معاہدے کے مطابق ڈبلیو اے آئی سی او ایک آزاد بین الحکومتی بین الاقوامی تنظیم ہوگی جس کا صدر دفتر شنگھائی میں قائم کیا جائے گا۔چین کے وزیر خارجہ وانگ ای، جو کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن بھی ہیں، نے چینی حکومت کی جانب سے اس معاہدے پر دستخط کئے۔قازقستان، لاؤس، پاکستان، روس اور انڈونیشیا سمیت 29 ممالک کے نمائندوں نے معاہدے پر دستخط کئے، جس کے ساتھ ہی ان کے ممالک ڈبلیو اے آئی سی او کے بانی اراکین بن گئے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس بھی دستخطی تقریب میں شریک ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندوں میں شامل تھے۔
معاہدے کے مطابق یہ تنظیم اقوام متحدہ کے منشور کے مقاصد کو برقرار رکھے گی، وسیع مشاورت، مشترکہ شراکت اور باہمی مفاد کے اصولوں کی پابند ہوگی اور عوام پر مرکوز نقطہ نظر اپنائے گی۔اس تنظیم کا مقصد مصنوعی ذہانت کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون اور عالمی نظم و نسق کو فروغ دینا، مصنوعی ذہانت کو مفید، محفوظ اور منصفانہ بنانا اور اس کی صحت مند اور منظم ترقی کو یقینی بناتے ہوئے پوری انسانیت کو اس کے فوائد پہنچانا ہے۔

پچھلی پوسٹ

صدر شی نے مصنوعی ذہانت کی ترقی اور گورننس سے متعلق 4 نکات پیش کر دیئے

اگلی پوسٹ

چین ترقی پذیر ممالک کے لئے مصنوعی ذہانت کی تربیت کے 5 ہزار مواقع فراہم کرے گا، شی جن پھنگ کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
29 ممالک نے ’’عالمی مصنوعی ذہانت تعاون تنظیم‘‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط کر دیئے

چین ترقی پذیر ممالک کے لئے مصنوعی ذہانت کی تربیت کے 5 ہزار مواقع فراہم کرے گا، شی جن پھنگ کا اعلان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper