• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سندھ طاس معاہدہ بدستور نافذ ہے، پاکستان قانونی، سفارتی اور معاہدے پر مبنی میکانزم اور عمل کے ذریعے اپنے حقوق کا تحفظ جاری رکھے گا، ترجمان دفتر خارجہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 22, 2026
in پاکستان
0
سندھ طاس معاہدہ بدستور نافذ ہے، پاکستان قانونی، سفارتی اور معاہدے پر مبنی میکانزم اور عمل کے ذریعے اپنے حقوق کا تحفظ جاری رکھے گا، ترجمان دفتر خارجہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):پاکستان نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ بدستور نافذ ہے اور پاکستان قانونی، سفارتی اور معاہدے پر مبنی میکانزم اور عمل کے ذریعے اپنے حقوق کا تحفظ جاری رکھے گا۔ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے جمعہ کو یہاں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستان نے کشن گنگا اور رتلے ہائیڈرو الیکٹرک پراجیکٹس کے حوالے سے ثالثی عدالت کی طرف سے جاری کردہ ضمنی ایوارڈ کا خیرمقدم کیا ہے، ایوارڈ نے پاکستان کے دیرینہ موقف کی توثیق ہے کہ معاہدے نے مغربی دریائوں پر بھارت کی آبی کنٹرول کی صلاحیتوں پر کافی حدیں عائد کی ہیں، پاکستان نے واضح کیا ہے کہ رن آف دی ریور منصوبوں کےلئے آپریشنل مفروضے حقیقت پسندانہ، شواہد پر مبنی اور تکنیکی اعداد و شمار کی حمایت یافتہ ہونے چاہئیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان سندھ طاس معاہدے اور اس کے تنازعات کے حل کے طریقہ کار پر مضبوطی سے کاربند ہے اور معاہدے کے تحت اپنے حقوق کا تحفظ کرتا ہے۔ سندھ طاس معاہدہ کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ 15 مئی کو کورٹ آف آربٹریشن کے فیصلے نے پاکستان کے مئوقف کی توثیق کی ہے جس میں کہا گیا کہ بھارت کو مغربی دریائوں پر منصوبوں میں محدود ہونے اور تکنیکی تقاضوں کا پابند ہونا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان معاہدے پر مکمل عملدرآمد اور اپنے حقوق کے تحفظ کےلئے پرعزم ہے۔ ترجمان نے کہا کہ یہ ایوارڈ پاکستان کے اس دیرینہ موقف کی تصدیق کرتا ہے کہ یہ معاہدہ مغربی دریائوں پر بھارت کی آبی کنٹرول کی صلاحیتوں پر کافی حدیں لگاتا ہے۔ ایوارڈز حتمی، پابند اور بعد کے معاہدہ کے عمل کےلئے مستند ہیں، پاکستان ان تشریحات کو نیوٹرل ایکسپرٹ کے سامنے پیش کرے گا اور یہ آئی ڈبلیو ٹی کی دفعات کے مطابق ہوگا۔ ہم سندھ طاس معاہدہ، اس کے تنازعات کے حل اور پانی سے متعلق مسائل کے طریقہ کار کے حل کےلئے مضبوطی سے پرعزم ہیں۔ پاکستان معاہدے کے تحت اپنے حقوق کا تحفظ جاری رکھے گا اور اس بات کو یقینی بنائے گا کہ مغربی دریائوں پر بھارت کے منصوبے معاہدے کی ذمہ داری کے ساتھ پوری طرح مطابقت رکھیں۔ ترجمان نے کہا کہ سندھ طاس معاہدہ کو التوا میں رکھنے کا بھارتی دعویٰ قانونی بنیادوں کے بغیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ طاس معاہدہ بدستور نافذ ہے اور پاکستان قانونی، سفارتی اور معاہدے پر مبنی میکانزم اور عمل کے ذریعے اپنے حقوق کا تحفظ جاری رکھے گا۔

پچھلی پوسٹ

چین اور روس کا افغان سرزمین سے پنپتی دہشتگردی پر شدید تشویش کااظہار

اگلی پوسٹ

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper