• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کالمز

غیرت مند تھا ماں بہن بیٹی والا تھا

سیلانی دیکھتا چلاگیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 6, 2026
in کالمز
0
غیرت مند تھا ماں بہن بیٹی والا تھا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

غیرت مند تھا ماں بہن بیٹی والا تھا اس اکثریت سے الگ تھا جو ظلم پر کان لپیٹ اور آنکھیں بند کر لیتی ہیں،ایک کمزور لڑکی سے کسی اوباش کو زبردستی کر کے ساتھ لے جانے کی کوشش کرتے دیکھا تو رہا نہ گیا اس نے اس لڑکی کو بچانے کی کوشش کی اور اس کوشش میں اپنی بیوی کو بیوہ اور بیٹی کو یتیم کرگیا،گروپ کیپٹن عاصم طارق کو سلام اور اسلام آباد پولیس سے سوال کہ یہ سیف سٹی گوبر میں لتھڑی کس گائے کی دم کا نام ہے ؟ رواں برس کے پانچ ماہ پانچ ماہ میں ساڑھے 8 ہزار سے زائد وارداتیں رپورٹ ہوئی ہیں جن میں 45 گاڑیاں، 854 موٹرسائیکل چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں 48 شہری جان سے گئے، اس سیف سٹی پروجیکٹ والے شہر میں اغوا اور زیادتی کے 34 واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں،2016 میں چھ ارب روپے کی لاگت سے سیف سٹی پروجیکٹ شروع کیا تھا اب سیف سٹی ایکسٹنشن تقریباً 7.5 ارب روپے خرچ کئے جارہے ہیں اور 4 ارب روپے سے زائد یعنی 4 سو کروڑ روپے سے زائد خرچ ہوچکے ہیں،دنیا میں پولسینگ کے معیار کو جانچنے پرکھنے کے لئے کسی بھی جرم کے ہونے پر پولیس رسپانس کو دیکھا جاتا ہے کہ پولیس جائے وقوعہ پر کتنی دیر میں پہنچی پاکستان میں سیف سٹی پروجیکٹس کے قیام کے وقت پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PSCA) اور وفاقی وزارتِ داخلہ نے بین الاقوامی سمارٹ سٹیز لندن، نیویارک اور دبئی پولیس کے ماڈل کو سامنے رکھ کر پٹرولنگ فورسز ڈولفن اسکواڈ، ایگل سکواڈ کے لیے 5 سے 8 منٹ کا ہدف باقاعدہ آپریشنل پالیسی کے طور پر مقرر کیا تھا اس حوالے سے کارکردگی کی بنیاد پر فہرست مرتب کی جاتی ہے 2024 میں پاکستان دنیا کے 142 ممالک میں سے 129 ویں نمبر پر رہا جبکہ جنوبی ایشیا میں پاکستان سے پیچھے صرف ایک افغانستان تھا اور 2025 کی رپورٹ میں پاکستان دنیا کے 143 ممالک میں سے 130 ویں نمبر پر رہا یعنی اسکی کارکردگی مزید گری۔۔۔۔جنوبی ایشیا کے حساب سے 6 ممالک میں پاکستان 5 ویں نمبر پر ہے Lower-Middle Income) والے دنیا کے 35 ممالک کی فہرست میں بھی ہم 27 ویں نمبر پر کھڑے ہیں یہ رینکنگ خود پولیس اور حکومتی کارکردگی کے لئے شرمناک ہے لیکن شرم کا ہم سے کیا ۔۔۔۔؟
سیلانی دیکھتا چلاگیا

پچھلی پوسٹ

سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان کا پانی پر ناقابلِ تنسیخ حق ہے، عطاء اللہ تارڑ

اگلی پوسٹ

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی صدر فریال تالپور کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ہیڈکوارٹرز کا دورہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی صدر فریال تالپور کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ہیڈکوارٹرز کا دورہ

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی صدر فریال تالپور کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ہیڈکوارٹرز کا دورہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper