• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

آئی ایس پی آر نے یومِ پاکستان 2026 کا نیا قومی نغمہ “میری مٹی میری جان” ریلیز کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 20, 2026
in پاکستان
0
آئی ایس پی آر نے یومِ پاکستان 2026 کا نیا قومی نغمہ “میری مٹی میری جان” ریلیز کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی) :پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یومِ پاکستان کے پرمسرت موقع پر نیا قومی نغمہ “میری مٹی میری جان” کا پرومو جاری کر دیا ہے۔ یہ نغمہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب رواں سال عید اور یومِ پاکستان کی مشترکہ خوشیاں قومی کامیابیوں کے سائے میں منائی جا رہی ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق “میری مٹی میری جان” محض ایک گانا نہیں بلکہ پاکستانی قوم کے اجتماعی فخر، سچی پاکستانیت اور مشترکہ جذبوں کی خوبصورت عکاسی ہے۔ یہ نغمہ آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی کے بعد قوم کے حوصلوں کو مزید جلا بخشنے اور قومی روح کو بیدار کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔اس نغمے کی خاص بات اس کی جدید موسیقی اور منفرد انداز ہے، جسے خاص طور پر نئی نسل کے ذوق کے مطابق ڈھالا گیا ہے۔ دلکش کورس اور پُرجوش دھنوں کے ساتھ یہ نغمہ نوجوانوں کے دل کی دھڑکن بن گیا ہے اور ان کے حب الوطنی کے جذبات کو زبان دیتا ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ نغمہ نہ صرف یومِ پاکستان کی مناسبت سے اہمیت کا حامل ہے، بلکہ آنے والے دنوں میں بھی یہ قومی یکجہتی، ہم آہنگی اور ملکی وقار کی علامت بن کر گونجتا رہے گا۔

Previous Post

دفاع وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے کیپٹن حسنین اختر شہید کی پہلی برسی منائی گئی

Next Post

وزیر اعظم شہباز شریف کا ملائیشیائی ہم منصب کو فون ،دونوں رہنمائوں کا خلیجی خطے میں کشیدگی میں کمی لانے کی ضرورت پر زور

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper