• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

دفاع وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے کیپٹن حسنین اختر شہید کی پہلی برسی منائی گئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 20, 2026
in پاکستان
0
دفاع وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے کیپٹن حسنین اختر شہید کی پہلی برسی منائی گئی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔ ( نمائندہ خصوصی):دفاع وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے کیپٹن حسنین اختر شہید کی پہلی برسی جمعہ 20 مارچ کو منائی گئی۔ ہمارےشہداء، ہمارا افتخار ہیں ،تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی وطن کی مٹی نے پکارا، ہمارے جوانوں نے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر لبیک کہا۔کیپٹن حسنین اختر شہید  20 مارچ 2025ء کو ڈیرہ اسماعیل خان میں خوارج کیخلاف دلیری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے۔جہلم کے رہائشی 25 سالہ بے باک اور نڈر کیپٹن حسنین شہید نے 4 سال دفاع وطن کا فریضہ سرانجام دیا۔کیپٹن حسنین شہید کی پہلی برسی پر پوری قوم ان کے بلند درجات کیلئے دعا گو ہے۔کیپٹن حسنین شہید کی پہلی برسی کے موقع پر ان کے والد کا کہنا تھا کہاللہ کی جانب سے کیپٹن حسنین شہید جیسے جانباز لوگ خاص تحفہ ہوتے ہیں،ایک سال بعد بھی کیپٹن حسنین شہید کی یادیں ہمارے دلوں میں تازہ ہیں۔ والد کیپٹن حسنین شہید نے مزید کہا کہ کیپٹن حسنین شہید نے ملکی دفاع جیسے خاص مقصد کیلئے اپنی جان دی جس پر ہمیں فخر ہے،کیپٹن حسنین شہید کے کمانڈنگ آفیسر نے ہمیشہ ان کی بے مثال بہادری کو سراہا، کیپٹن حسنین اختر شہید  وطنِ عزیز کے دفاع کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کر کے آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ بن گئے۔

Previous Post

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی خرابی کا ڈر، شہید فلسطینی بچی ہند رجب پر دستاویزی فلم کی بھارت میں ریلیز روک دی گئی

Next Post

آئی ایس پی آر نے یومِ پاکستان 2026 کا نیا قومی نغمہ “میری مٹی میری جان” ریلیز کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آئی ایس پی آر نے یومِ پاکستان 2026 کا نیا قومی نغمہ “میری مٹی میری جان” ریلیز کر دیا

آئی ایس پی آر نے یومِ پاکستان 2026 کا نیا قومی نغمہ "میری مٹی میری جان” ریلیز کر دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper