یوم استحصال کشمیر، صدرِ مملکت، وزیراعظم اور نائب وزیراعظم کا کشمیری عوام کے منصفانہ نصب العین کے لیے پاکستان کی مسلسل سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت کا اعادہ
اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):حکومتِ پاکستان اور پاکستانی عوام نے بھارت کے غیر قانونی زیرِ تسلط جموں و کشمیر میں 5 اگست...









