• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا یومِ استحصال کشمیر کے موقع پرڈی چوک میں منعقد ہونے والی مرکزی تقریب کی تیاریوں کا جائزہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 4, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا یومِ استحصال کشمیر کے موقع پرڈی چوک میں منعقد ہونے والی مرکزی تقریب کی تیاریوں کا جائزہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے ڈی چوک، اسلام آباد میں کل بدھ کویومِ استحصال کشمیر کے موقع پر منعقد ہونے والی مرکزی تقریب کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔یہاں جاری بیان کے مطابق اس موقع پر وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران شبیر احمد عثمانی ، جوائنٹ سیکرٹری امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران منور حسن سمیت وزارت کے دیگر سینئر حکام بھی موجود تھے۔وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے انتظامات کا معائنہ کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات جاری کیں اور ہدایت دی کہ تقریب کو شایانِ شان بنانے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات یقینی بنائے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور یومِ استحصال کشمیر پر پوری پاکستانی قوم کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لیے متحد ہے۔

پچھلی پوسٹ

کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری کا سنٹرل پولیس آفس پشاور کا اہم دورہ

اگلی پوسٹ

بھارت کے 5 اگست کے اقدامات اقوام متحدہ کی قراردادوں اور عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہیں، حق خودارادیت کے حصول تک کشمیری عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے، وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت کے 5 اگست کے اقدامات اقوام متحدہ کی قراردادوں اور عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہیں، حق خودارادیت کے حصول تک کشمیری عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے، وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ

بھارت کے 5 اگست کے اقدامات اقوام متحدہ کی قراردادوں اور عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہیں، حق خودارادیت کے حصول تک کشمیری عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے، وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper