• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

5 اگست کا دن کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ یکجہتی اور ان کے حق خود ارادیت کی حمایت کے عزم کی تجدید کا دن ہے، رانا مشہود احمد خاں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 5, 2026
in پاکستان
0
5 اگست کا دن کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ یکجہتی اور ان کے حق خود ارادیت کی حمایت کے عزم کی تجدید کا دن ہے، رانا مشہود احمد خاں

APP04-161225 ISLAMABAD: December 16 - Chairman Prime Minister's Youth Programme Rana Mashhood Ahmad Khan addresses a press conference. APP/SAK/MAF/TZD

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے کہ 5 اگست یوم استحصال کشمیر بھارتی غیر آئینی اور غیر قانونی اقدامات کے خلاف کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن ہے،بھارت نے 5 اگست 2019ء کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کر کے اقوام متحدہ کی قراردادوں اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی۔ بدھ کو یوم استحصال کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں رانا مشہود احمد خاں نے کہا کہ کشمیری عوام کی جدوجہد انصاف، امن اور بنیادی انسانی حقوق کی جدوجہد ہے،مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، اظہار رائے پر پابندیاں اور شہری آزادیوں کی قدغنیں قابل تشویش ہیں،

5 اگست 2019ء کے بعد بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں ایسے اقدامات کیے جن سے علاقے کی آبادیاتی اور سیاسی ساخت تبدیل ہونے کے خدشات پیدا ہوئے۔انہوں نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں غیر کشمیری افراد کو ڈومیسائل سرٹیفکیٹس کا اجراء مقامی آبادی کے حقوق اور شناخت کے حوالے سے تحفظات کو جنم دے رہا ہے، رپورٹس کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں لاکھوں افراد کو ڈومیسائل سرٹیفکیٹس جاری کیے گئے جن پر مقامی آبادی کی شناخت اور سیاسی نمائندگی کے حوالے سے خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے، عالمی برادری مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال کا فوری نوٹس لے اور مسئلہ کشمیر کے منصفانہ، پرامن اور دیرپا حل کے لیے کردار ادا کرے،پاکستان کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا، 5 اگست کا دن کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ یکجہتی اور ان کے حق خود ارادیت کی حمایت کے عزم کی تجدید کا دن ہے۔انہوں نے کہا کہ کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہیے، پاکستان مقبوضہ جموں و کشمیر میں اپنے بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کے حقوق کے لیے ہر عالمی فورم پر آواز بلند کرتا رہے گا۔

پچھلی پوسٹ

عالمی منڈی میں تیل کے نرخوں میں کمی کا رجحان جاری

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر اورنگزیب خان کھچی سے سپین کے سفیر کارلوس آراگون گل دے لا سرنا کی خیرسگالی ملاقات، مختلف شعبوں سمیت دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر اورنگزیب خان کھچی سے سپین کے سفیر کارلوس آراگون گل دے لا سرنا کی خیرسگالی ملاقات، مختلف شعبوں سمیت دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر اورنگزیب خان کھچی سے سپین کے سفیر کارلوس آراگون گل دے لا سرنا کی خیرسگالی ملاقات، مختلف شعبوں سمیت دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper