• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار ایک روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد اردن کے دارالحکومت عمان سے روانہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 5, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار ایک روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد اردن کے دارالحکومت عمان سے روانہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار ایک روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد اردن کے دارالحکومت عمان سے روانہ ہوگئے۔بدھ کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق اپنے دورہ کے دوران انہوں نے یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کی اور اپنے ہم منصب وزرائے خارجہ کے ساتھ دوطرفہ ملاقاتیں بھی کیں۔روانگی کے موقع پر ہاشمی مملکت اردن کی وزارت خارجہ و تارکین وطن کے امور میں انسانی حقوق ڈائریکٹوریٹ کی ڈائریکٹر سجا المجالی، اردن میں پاکستان کے سفیر میجر جنرل (ر) خرم سرفراز خان اور پاکستانی سفارت خانے کے حکام نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کو الوداع کیا۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ وطن واپسی سے قبل مدینہ منورہ میں مختصر قیام کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف اپنی 5 سالہ آئینی مدت پوری کریں گے، میری وزارت سمیت تمام وزارتوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کراکے رپورٹس پبلک کی جائیں، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی میڈیا سے گفتگو

اگلی پوسٹ

یوم استحصال کشمیر، صدرِ مملکت، وزیراعظم اور نائب وزیراعظم کا کشمیری عوام کے منصفانہ نصب العین کے لیے پاکستان کی مسلسل سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت کا اعادہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یوم استحصال کشمیر، صدرِ مملکت، وزیراعظم اور نائب وزیراعظم کا کشمیری عوام کے منصفانہ نصب العین کے لیے پاکستان کی مسلسل سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت کا اعادہ

یوم استحصال کشمیر، صدرِ مملکت، وزیراعظم اور نائب وزیراعظم کا کشمیری عوام کے منصفانہ نصب العین کے لیے پاکستان کی مسلسل سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت کا اعادہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper