• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مولانا فضل الرحمٰن پاکستان اور شہداء کی تذلیل کرنے پر قوم سے معافی مانگیں ۔ محترمہ فرح عظیم شاہ

آپ کے ہاتھ میں قرآن ہے، لیکن آپ نفرتیں پھیلا رہے ہیں اور پاکستان اور شہداء کی تذلیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ قوم اس بات کو کبھی برداشت نہیں کرے گی۔ ویڈیو پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 19, 2026
in پاکستان
0
مولانا فضل الرحمٰن  پاکستان اور شہداء کی تذلیل کرنے پر قوم سے معافی مانگیں ۔ محترمہ فرح عظیم شاہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی)رکنِ صوبائی اسمبلی بلوچستان ۔ایمان پاکستان ٹرسٹ کی چیئرپرسن اور بلوچستان عوامی پارٹی کے شعبہ خواتین کی سربراہ محترمہ فرح عظیم شاہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں مولانا فضل الرحمن کی تقریر پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ آپ جس علاقے سے الیکشن جیت کر آئے ہیں، کیا کبھی وہاں کا دورہ کیا؟ کیا آپ نے وہاں کے لوگوں کا حال پوچھا؟ وہاں ایسے لوگ بھی ہیں جن کے پاؤں میں چپل تک نہیں۔انہوں نے کہا کہ آپ کے ہاتھ میں قرآن ہے، لیکن آپ نفرتیں پھیلا رہے ہیں اور پاکستان اور شہداء کی تذلیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ قوم اس بات کو کبھی برداشت نہیں کرے گی۔فرح عظیم شاہ نے مطالبہ کیا کہ مولانا فضل الرحمن پاکستان اور پاکستانی قوم سے معافی مانگیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر آپ کے مطابق جہاد اور شہادتیں پیسوں کے لیے ہوتی ہیں، تو ہم آپ کو ماہانہ 20 لاکھ روپے دیں گے، آپ اپنے بچوں کے ساتھ بارڈر پر جا کر لڑیں۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/07/WhatsApp-Video-2026-07-19-at-2.17.49-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

‏عوام کو کنٹرول کرنے کے لیے ریاستی آلات

اگلی پوسٹ

صدر شی نے مصنوعی ذہانت کی ترقی اور گورننس سے متعلق 4 نکات پیش کر دیئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر شی نے مصنوعی ذہانت کی ترقی اور گورننس سے متعلق 4 نکات پیش کر دیئے

صدر شی نے مصنوعی ذہانت کی ترقی اور گورننس سے متعلق 4 نکات پیش کر دیئے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper