• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان ہومیو پیتھک فزیشنز سوسائٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس

اجلاس میںہومیوپیتھک تعلیم، ریسرچ اور تعلیمی اپ گریڈیشن کے لیے اہم فیصلے کئے گئے منعقدہ اجلاس کی مشترکہ صدارت بانی ڈاکٹر جاوید حسین شاہ اور چیئرمین ڈاکٹر عابد علی نے کی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 17, 2026
in پاکستان
0
پاکستان ہومیو پیتھک فزیشنز سوسائٹی  کا اعلیٰ سطحی اجلاس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہومیو پیتھک فزیشنز سوسائٹی  کا ایک اہم اعلیٰ سطحی اجلاس()کے ہیڈ آفس واقع تاج میڈیکل کمپلیکس، ہمدرد یونیورسٹی اسپتال، کراچی میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی مشترکہ صدارت بانی پاکستان ہومیو پیتھک فزیشنز سوسائٹی ہومیو پیتھک ڈاکٹر سید جاوید حسین شاہ اور چیئرمین ہومیو پیتھک ڈاکٹر عابد علی نے کی۔اجلاس میں PHPS کے صدر ہومیو پیتھک ڈاکٹر شاہد آرائیں، صدر ویمن ونگ ہومیو پیتھک ڈاکٹر نازیہ صابری، نائب صدر سندھ ڈاکٹر عبدالحق واحدی، ہومیو پیتھک ڈاکٹر جاوید اقبال بھٹی، ہومیو پیتھک ڈاکٹر عبدالمطلب، ڈاکٹر ریاض اور معروف ٹی وی اینکر و میزبان ہومیو پیتھک ڈاکٹر سمیرا الطاف نے خصوصی شرکت کی۔اجلاس میں ہومیوپیتھک نظامِ طب کی ترقی، معیاری تعلیم، جدید تحقیق، پیشہ ورانہ تربیت اور ہومیوپیتھک فزیشنز کی تعلیمی اپ گریڈیشن کے حوالے سے تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ شرکاءنے اس امر پر اتفاق کیا کہ ہومیوپیتھی کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے جامعات، تحقیقی اداروں اور پیشہ ورانہ تنظیموں کے درمیان مضبوط تعاون ناگزیر ہے۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بانی PHPS ہومیو پیتھک ڈاکٹر سید جاوید حسین شاہ نے کہا کہ جدید دور میں ہومیوپیتھی کی مو¿ثر نمائندگی کے لیے سائنسی تحقیق، معیاری تعلیم اور بین الاقوامی معیار کے تحقیقی مراکز کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ہومیو پیتھک فزیشنز سوسائٹی ریسرچ سینٹر کے قیام، BHMS ڈگری پروگرام کے اجراء، جدید نصاب، علمی ترقی اور ہومیوپیتھک ڈاکٹروں کی تعلیمی و پیشہ ورانہ اپ گریڈیشن کے لیے بھرپور کوششیں جاری رکھے گی۔چیئرمین PHPS ہومیو پیتھک ڈاکٹر عابد علی نے کہا کہ سوسائٹی کا مقصد ہومیوپیتھی کو تحقیق، تعلیم اور عملی خدمات کے میدان میں نئی بلندیوں تک پہنچانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ PHPS ایسے تمام ہومیوپیتھک ڈاکٹروں کو ایک مو¿ثر پلیٹ فارم فراہم کرے گی جو سائنسی تحقیق، کلینیکل اسٹڈیز اور جدید علمی سرگرمیوں میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

ڈاکٹر آکاش کے قاتل 12گھنٹوں میں کیسے پکڑے گئے ؟؟؟؟

اگلی پوسٹ

حوثی حملوں کی شدید مذمت،علامہ اورنگزیب فاروقی کا مملکتِ سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حوثی حملوں کی شدید مذمت،علامہ اورنگزیب فاروقی کا مملکتِ سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اظہار

حوثی حملوں کی شدید مذمت،علامہ اورنگزیب فاروقی کا مملکتِ سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اظہار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper