• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب کے چڑیا گھروں اور وائلڈ لائف پارکس میں جانوروں کو گرمی سے بچانے کیلئے خصوصی اقدامات

24 گھنٹے پانی اور ٹھنڈک کی فراہمی کیلئے محکمہ جنگلی حیات کو خصوصی انتظامات کا حکم، ڈائریکٹوریٹ جنرل وائلڈ لائف اینڈ پارکس پنجاب کا باضابط مراسلہ بھی جاری ہر پنجرے، باڑے اور رہائشی حصے میں پینے کے صاف پانی کی چوبیس گھنٹے فراہمی یقینی بنائی جائے، جانوروں کی تعداد کے مطابق مناسب شیڈز فراہم کریں: پنجاب حکومت کا مراسلہ جانوروں کے ماہرین اور ویٹرنری ڈاکٹرز کا آئس فروٹ پاپس کی فراہمی کا خیر مقدم، یہ جدید طریقہ جانوروں کی صحت، جسمانی ٹھنڈک اور ذہنی سرگرمی برقرار رکھنے کیلئے اہم ہے:اینیمل ماہرین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 1, 2026
in پاکستان
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب کے چڑیا گھروں اور وائلڈ لائف پارکس میں جانوروں کو گرمی سے بچانے کے لیے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے24 گھنٹے پانی اور ٹھنڈک کی فراہمی کے لیے محکمہ جنگلی حیات کو خصوصی انتظامات کا حکم دیا تھا۔ لاہور سفاری پارک میں زرافوں کو گرمی سے بچانے کے لیے آئس فروٹ پاپس کی تربیت، تمام پارکس میں سمر گائیڈ لائنز پر سختی سے عمل درآمد کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈائریکٹوریٹ جنرل وائلڈ لائف اینڈ پارکس پنجاب نے باضابط مراسلہ بھی جاری کیا،جس میں جنگلی جانوروں اور پرندوں کو گرمی سے محفوظ رکھنے کے لیے ہنگامی اور موثر اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مراسلے کے مطابق ہر پنجرے، باڑے اور رہائشی حصے میں پینے کے صاف پانی کی چوبیس گھنٹے فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ خوراک اور پانی کو سایہ دار مقامات پر رکھا جائے۔ جانوروں کی تعداد کے مطابق مناسب شیڈز فراہم کریں، موسم کی شدت کے مطابق اضافی حفاظتی انتظامات یقینی بنائیں۔ بندروں، ریچھوں اور شیروں سمیت گرمی سے زیادہ متاثر ہونے والے جانوروں کے لیے خصوصی انتظامات کیے جائیں۔ جانوروں کے لیے مختص علاقوں کے اندرونی حصوں میں پنکھے نصب کیے جائیں۔ شدید گرمی کی صورت میں ایئر کولرز اور برف بھی فراہم کی جائے۔ پنجاب حکومت کے مراسلہ کے مطابق شیروں، ریچھوں اور بندروں کے لیے نہانے کے تالاب اور مختلف اقسام کے جانوروں کی ضرورت کے مطابق واٹرسپرنکلز بھی مہیا کیے جائیں۔ جانوروں کی اون تراشنے، گلوکوز اور وٹامن سی سمیت اینٹی اسٹریسرز کے استعمال اور ہیٹ اسٹریس کی علامات ظاہر ہونے پر فوری طبی امداد فراہم کرنے کا بندوست کیا جائے۔ تمام وائلڈ لائف پارکس اور چڑیا گھروں کے انچارج سمر گائیڈ لائنز پر عمل درآمد یقینی بنائیں۔ لاہور سفاری پارک میں زرافوں کو شدید گرمی سے محفوظ رکھنے کے لیے آئس فروٹ پاپس کی فراہمی بھی شروع کر دی گئی ہے۔ جانوروں کے ماہرین اور ویٹرنری ڈاکٹرز نے آئس فروٹ پاپس کی فراہمی کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ یہ جدید طریقہ جانوروں کی صحت، جسمانی ٹھنڈک اور ذہنی سرگرمی برقرار رکھنے کے لیے اہم ہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/07/WhatsApp-Video-2026-07-02-at-12.04.34-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

طالبان رجیم میں بدترین سکیورٹی صورتحال،افغانستان کا سفرخطرناک قرار

اگلی پوسٹ

جسٹس سپریم کورٹ عائشہ اے ملک کی چین میں منعقدہ بین الاقوامی عدالتی ورکشاپ میں پاکستان کی نمائندگی، موسمیاتی مقدمات سے متعلق ملکی عدالتی تجربات اور ابھرتے ہوئے قانونی رجحانات پر روشنی ڈالی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جسٹس سپریم کورٹ عائشہ اے ملک کی چین میں منعقدہ بین الاقوامی عدالتی ورکشاپ میں پاکستان کی نمائندگی، موسمیاتی مقدمات سے متعلق ملکی عدالتی تجربات اور ابھرتے ہوئے قانونی رجحانات پر روشنی ڈالی

جسٹس سپریم کورٹ عائشہ اے ملک کی چین میں منعقدہ بین الاقوامی عدالتی ورکشاپ میں پاکستان کی نمائندگی، موسمیاتی مقدمات سے متعلق ملکی عدالتی تجربات اور ابھرتے ہوئے قانونی رجحانات پر روشنی ڈالی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper