• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

طالبان رجیم میں بدترین سکیورٹی صورتحال،افغانستان کا سفرخطرناک قرار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 1, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
طالبان رجیم میں بدترین سکیورٹی صورتحال،افغانستان کا سفرخطرناک قرار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کابل۔(نمائندہ خصوصی):افغان طالبان رجیم میں امن وامان کےحالات بدترین اورافغانستان دن بدن عالمی تنہائی کاشکارہورہا ہے،آسٹریلیا نے سکیورٹی خطرات کے باعث اپنے شہریوں کو افغانستان کے سفر سے سختی سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی محکمہ خارجہ اینڈ ٹریڈ کی ویب سائٹ سمارٹ ٹریولرپر جاری ایڈوائزری کے مطابق آسٹریلوی شہریوں کوسختی سے مشورہ دیتے ہیں کہ افغانستان کا سفرنہ کریں، افغانستان میں آسٹریلوی شہری زخمی اور ہلاک ہوئے،غیر قانونی طور پرحراست میں بھی رکھے گئے۔محکمہ خارجہ آسٹریلیا کے مطابق افغانستان کا کوئی بھی حصہ محفوظ نہیں حتیٰ کہ دارالحکومت کابل بھی خطرے سےخالی نہیں،آسٹریلوی شہری سیاحتی، ثقافتی سرگرمیوں یا اہلِ خانہ سے ملاقات کےلئے بھی افغانستان کا سفر نہ کریں۔امریکا، برطانیہ اور کینیڈا سمیت متعدد ممالک نے بھی اپنے شہریوں پرافغانستان کے سفر پر پابندی لگا رکھی ہے۔اس حوالے سے تجزیہ کار ڈاکٹرارم سرور کا کہنا ہے کہ افغانستان کی صورتحال اب بھی خطرناک اورغیر یقینی ہے جہاں پرملکی اورغیر ملکی شہریوں کےلئےحالات غیر محفوظ ہیں،مختلف ممالک کااپنےشہریوں کوافغانستان کے سفرسےروکناواضح ثبوت ہےکہ طالبان رجیم ملک میں امن وامان قائم کرنے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔

پچھلی پوسٹ

آپریشن سندور پر مودی حکومت کی غلط بیانی بے نقاب، اپوزیشن اور سابق فوجی قیادت کا شدید غصہ

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب کے چڑیا گھروں اور وائلڈ لائف پارکس میں جانوروں کو گرمی سے بچانے کیلئے خصوصی اقدامات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب کے چڑیا گھروں اور وائلڈ لائف پارکس میں جانوروں کو گرمی سے بچانے کیلئے خصوصی اقدامات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper