• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

جسٹس سپریم کورٹ عائشہ اے ملک کی چین میں منعقدہ بین الاقوامی عدالتی ورکشاپ میں پاکستان کی نمائندگی، موسمیاتی مقدمات سے متعلق ملکی عدالتی تجربات اور ابھرتے ہوئے قانونی رجحانات پر روشنی ڈالی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 1, 2026
in پاکستان
0
جسٹس سپریم کورٹ عائشہ اے ملک کی چین میں منعقدہ بین الاقوامی عدالتی ورکشاپ میں پاکستان کی نمائندگی، موسمیاتی مقدمات سے متعلق ملکی عدالتی تجربات اور ابھرتے ہوئے قانونی رجحانات پر روشنی ڈالی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):سپریم کورٹ آف پاکستان کی جسٹس عائشہ اے ملک نے چین میں منعقدہ بین الاقوامی عدالتی ورکشاپ میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے موسمیاتی مقدمات (کلائمیٹ لٹیگیشن) سے متعلق ملکی عدالتی تجربات اور ابھرتے ہوئے قانونی رجحانات پر روشنی ڈالی۔ سپریم کورٹ کے شعبہ تعلقات عامہ کے جاری اعلامیہ کے مطابق جسٹس عائشہ اے ملک نے چین کے شہر ہانگژو میں منعقدہ ’’جوڈیشل سروسز فار گرین اینڈ لو کاربن ٹرانزیشن اینڈ ڈویلپمنٹ‘‘ کے عنوان سے بین الاقوامی عدالتی تربیتی پروگرام اور ورکشاپ میں شرکت کی۔پانچ روزہ پروگرام کا انعقاد سپریم پیپلز کورٹ آف دی پیپلز ریپبلک آف چائنا نے کیا جس میں مختلف ممالک کے ججوں اور عدالتی ماہرین نے شرکت کی۔ورکشاپ کے دوران جسٹس عائشہ اے ملک نے کلیدی خطاب اور پریزنٹیشن میں پاکستان میں موسمیاتی مقدمات سے متعلق عدالتی نظائر، موسمیاتی حکمرانی میں بنیادی حقوق پر مبنی نقطہ نظر، ادارہ جاتی جوابدہی اور کلائمیٹ ایڈجوڈیکیشن کے ابھرتے ہوئے رجحانات پر تفصیلی اظہار خیال کیا۔انہوں نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کی حکمت عملی اور عدالتی فیصلہ سازی میں صنفی حساسیت کو شامل کرنے کی اہمیت بھی اجاگر کی۔ورکشاپ کے موقع پر جسٹس عائشہ اے ملک نے سپریم پیپلز کورٹ آف چائنا اور ژی جیانگ ہائر پیپلز کورٹ کے ججوں سے بھی ملاقاتیں کیں جن میں موسمیاتی مقدمات، ماحولیاتی حکمرانی اور پائیدار ترقی سے متعلق مختلف ممالک کے عدالتی تجربات اور قانونی طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سپریم کورٹ کے مطابق جسٹس عائشہ اے ملک کی پیش کردہ آراء کو شرکا نے بھرپور پذیرائی دی جبکہ پاکستان کی موسمیاتی عدالتی نظائر، ماحولیاتی جوابدہی اور کلائمیٹ جسٹس کے حوالے سے کردار پر بین الاقوامی سطح پر خصوصی دلچسپی کا اظہار بھی کیا گیا۔سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ اس پروگرام میں شرکت پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ کے بین الاقوامی عدالتی تعاون، علمی تبادلے اور موسمیاتی تبدیلی سے پیدا ہونے والے قانونی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ادارہ جاتی استعداد کار کو مضبوط بنانے کے عزم کی عکاس ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب کے چڑیا گھروں اور وائلڈ لائف پارکس میں جانوروں کو گرمی سے بچانے کیلئے خصوصی اقدامات

اگلی پوسٹ

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی ایکس پر نائب صدر سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن ڈاکٹر وکٹر گائو کے بیان کی تائید

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی ایکس پر نائب صدر سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن ڈاکٹر وکٹر گائو کے بیان کی تائید

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper