• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

گورنر خیبرپختونخوا کی وفاقی وزیر ریلوے سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 2, 2026
in پاکستان
0
گورنر خیبرپختونخوا کی وفاقی وزیر ریلوے سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی سے ملاقات کی۔ملاقات میں سیاسی امور اور ایم ایل-1 ریلوے منصوبے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔منگل کو گورنر آفس سے جاری بیان کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ ایم ایل-1 ریلوے منصوبہ خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع کی ترقی میں اہم سنگِ میل ثابت ہوگا،ایم ایل-1 ریلوے ٹریک سے جنوبی اضلاع میں تجارت، سرمایہ کاری اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے،ایم ایل-1 منصوبے کی تکمیل سے علاقے میں معاشی خوشحالی آئے گی۔گورنرخیبرپختونخوا نے منصوبے کی بروقت تکمیل کی اہمیت پر زور دیا۔ملاقات میں خیبرپختونخوا میں پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر احمد کنڈی بھی شریک تھے۔

پچھلی پوسٹ

2013 سے نظام صحیح چل رہا تھا ،2017 میں محمدنواز شریف کو جب عدلیہ کے ذریعے نکالا گیا تو کامیابی کا تسلسل ٹوٹا، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

اگلی پوسٹ

پاکستان، مصر، ترکیہ سمیت مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ کی مسجدِ اقصیٰ میں اسرائیلی پرچم لہرانے کی مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان، مصر، ترکیہ سمیت مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ کی مسجدِ اقصیٰ میں اسرائیلی پرچم لہرانے کی مذمت

پاکستان، مصر، ترکیہ سمیت مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ کی مسجدِ اقصیٰ میں اسرائیلی پرچم لہرانے کی مذمت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper