• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر داخلہ محسن نقوی سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات، صوبے میں امن عامہ کی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 2, 2026
in پاکستان
0
وزیر داخلہ محسن نقوی سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات، صوبے میں امن عامہ کی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے یہاں ملاقات کی جس میں خیبرپختونخوا میں امن عامہ کی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں خیبرپختونخوا میں انسداد دہشت گردی کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ منگل کو وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا نے صوبے کو درپیش سکیورٹی چیلنجز سے وفاقی وزیر داخلہ کو آگاہ کیا۔ وزیر داخلہ اور گورنر خیبر پختونخوا نے فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔دونوں رہنمائوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں قیام امن کیلئے سکیورٹی فورسز کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ انہوں نے صوبہ خیبر پختونخوا میں امن و استحکام کے لیے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ وفاقی حکومت خیبرپختونخوا میں قیام امن کیلئے خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کر رہی ہے۔

پچھلی پوسٹ

سکیورٹی فورسز کے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس بنیادوں پر متعدد آپریشنز، بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے سترہ دہشت گرد ہلاک

اگلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر مملکت آصف علی زرداری کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

صدر مملکت آصف علی زرداری کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper