• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

جدید ٹیکنالوجی سے قانونی تعلیم تک رسائی کو مزید موثر بنایا جا سکتا ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا ’’ای کورس فار لاء پروفیشنلز 2026‘‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 1, 2026
in پاکستان
0
جدید ٹیکنالوجی سے قانونی تعلیم تک رسائی کو مزید موثر بنایا جا سکتا ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا ’’ای کورس فار لاء پروفیشنلز 2026‘‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ نوجوان وکلاء کو عملی قانونی مہارتوں، پیشہ ورانہ قابلیت اور مضبوط اخلاقی بنیادوں سے آراستہ کرنا ایک موثر اور عوام دوست نظام انصاف کی تشکیل کے لیے ناگزیر ہے جبکہ ٹیکنالوجی پر مبنی تعلیمی پلیٹ فارمز ملک بھر میں قانونی تعلیم اور تربیت تک مساوی رسائی کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔سپریم کورٹ کے شعبہ تعلقات عامہ کے جاری اعلامیہ کے مطابق انہوں نے ان خیالات کا اظہار پیر کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں ’’ای کورس فار لاء پروفیشنلز 2026‘‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ یہ ای کورس وفاقی جوڈیشل اکیڈمی نے پاکستان بار کونسل کے ڈائریکٹوریٹ آف لیگل ایجوکیشن کے اشتراک سے تیار کیا ہے۔جسٹس نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد قانونی تعلیم اور عملی پیشہ ورانہ تربیت کے درمیان موجود خلا کو پر کرنا ہے تاکہ بالخصوص نئے وکلاء کو پیشہ ورانہ میدان میں درپیش چیلنجز کا بہتر طور پر سامنا کرنے کے قابل بنایا جا سکے۔انہوں نے اس موقع پر بار کونسلوں کے نمائندوں کو ہدایت کی کہ وہ کورس کے نصاب اور طریقہ کار سے متعلق اپنی تجاویز باضابطہ طور پر ڈائریکٹوریٹ آف لیگل ایجوکیشن کو ارسال کریں تاکہ انہیں متعلقہ ادارہ جاتی فورمز پر غور کے لیے پیش کیا جا سکے۔تقریب میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب، وفاقی جوڈیشل اکیڈمی کے ڈائریکٹر جنرل حیات علی شاہ، پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین محمد مسعود چشتی، پنجاب بار کونسل، سندھ بار کونسل، خیبرپختونخوا بار کونسل، بلوچستان بار کونسل اور اسلام آباد بار کونسل کے عہدیداران سمیت دیگر قانونی نمائندوں نے شرکت کی۔بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ یہ ای کورس دس ماڈیولز اور چالیس کریڈٹ آورز پر مشتمل ہے اور اسے مکمل طور پر آن لائن اور خود رفتار (Self-Paced) انداز میں تیار کیا گیا ہے تاکہ ملک بھر کے وکلاء کسی بھی مقام سے اس سے استفادہ کر سکیں۔مزید بتایا گیا کہ اس پروگرام کو بار ووکیشنل کورس کی لازمی تربیت کے ایک ہفتے کے مساوی تسلیم کیا گیا ہے جبکہ بار کونسلوں کے نمائندوں نے اسے ایک مثبت اور وقت کی ضرورت کے مطابق اقدام قرار دیتے ہوئے اسے موجودہ دو ہفتے کے بار ووکیشنل کورس کا مکمل متبادل بنانے کی تجویز بھی دی۔تقریب کے اختتام پر اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ بینچ اور بار کے باہمی تعاون سے قانونی تعلیم، پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور عدالتی نظام کی بہتری کے لیے مزید اصلاحات جاری رکھی جائیں گی تاکہ عوام کو موثر اور بروقت انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

پچھلی پوسٹ

جرمنی میں مقیم افغان کمیونٹی کا بڑا احتجاجی مظاہرہ،برلن کی سڑکیں طالبان رجیم مخالف نعروں سے گونج اٹھیں

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لئے کھلی کچہریوں کا انعقاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لئے کھلی کچہریوں کا انعقاد

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لئے کھلی کچہریوں کا انعقاد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper