• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لئے کھلی کچہریوں کا انعقاد

لاہور میں پہلی کھلی کچہری آج ٹاؤن ہال ایم ایل سی آفس مال روڈ لاہور میں ہوگی،کھلی کچہری میں 8سرکاری محکموں کے سربراہا ن بھی موجودہونگے وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر چیئرپرسن کمپلین سیل صائمہ فاروق صبح10بجے سے دوپہر 12بجے تک عوامی شکایات سنیں گی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 2, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لئے کھلی کچہریوں کا انعقاد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لئے کھلی کچہریوں کا انعقاد کیاگیا۔لاہور میں پہلی کھلی کچہری آج ٹاؤن ہال ایم ایل سی آفس مال روڈ لاہور میں ہوگی۔وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر چیئرپرسن کمپلین سیل صائمہ فاروق صبح10بجے سے دوپہر 12بجے تک عوامی شکایات سنیں گی۔کھلی کچہری میں 8سرکاری محکموں کے سربراہان بھی موجودہوں گے۔کھلی کچہری میں کمشنر لاہور مریم خان،ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق،ڈپٹی کمشنر لاہورکیپٹن ریٹائرڈ علی اعجاز،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو لاہورکریم داد چغتائی موجود ہوں گے۔کھلی کچہری میں ایم ڈی واسا غفران احمد،ڈی جی ستھرا پنجاب بابر صاحب دین،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر آصف ارباب خان نیازی اورایس ایس پی آپریشنز توقیر نعیم بھی شریک ہوں گے۔ کھلی کچہری میں عوام کی پیش کردہ شکایات پر موقع پر احکامات جاری ہوں گے۔

پچھلی پوسٹ

جدید ٹیکنالوجی سے قانونی تعلیم تک رسائی کو مزید موثر بنایا جا سکتا ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا ’’ای کورس فار لاء پروفیشنلز 2026‘‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب

اگلی پوسٹ

مالیاتی امور پر تبصرہ کےلئے حقائق اور تناظر اہمیت کے حامل ہیں ، بڑے ریونیو گیپ سے متعلق سنسنی خیز دعوے مالیاتی صورتحال کی درست عکاسی نہیں کرتے،

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مالیاتی امور پر تبصرہ کےلئے حقائق اور تناظر اہمیت کے حامل ہیں ، بڑے ریونیو گیپ سے متعلق سنسنی خیز دعوے مالیاتی صورتحال کی درست عکاسی نہیں کرتے،

مالیاتی امور پر تبصرہ کےلئے حقائق اور تناظر اہمیت کے حامل ہیں ، بڑے ریونیو گیپ سے متعلق سنسنی خیز دعوے مالیاتی صورتحال کی درست عکاسی نہیں کرتے،

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper