• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سیف سٹی کیمروں کے ذریعے صفائی آپریشن کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ،اسپیشل برانچ اور دیگر اداروں سے بھی فیڈ بیک لیا گیا

لاہور سمیت تمام شہرو ں میں صفائی آپریشن کی نگرانی کیلئے کنٹرول روم مانیٹرنگ بھی جاری ہر شہر میں آلائشیں اور باقیات اٹھا کر سڑکوں، گلیوں،محلوں او ر بازاروں کو فینائل سے دھو کر عرق گلاب سے معطر کیا جا رہاہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 30, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر صوبہ بھر میں آپریشن کلین اپ میں لگن اور جوش و خروش  سخت ترین گرم دن کے باوجود افسران اور ستھرا پنجاب ورکرز چلچلاتی دھوپ میں سڑکوں، بازاروں اور گلیوں میں مصروف عمل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) پنجاب بھر میں عید کے تیسرے روز بھی گرینڈ صفائی آپریشن کی-سیف سٹی کیمروں کے ذریعے ڈیجیٹل مانیٹرنگ کی گئی -سپیشل برانچ اور دیگر اداروں سے بھی صفائی آپریشن کے بارے میں فیڈ بیک لیا گیا -گنجان آباد اور تنگ گلیوں میں ڈرون کیمروں کے ذریعے صفائی آپریشن کی مانیٹرنگ کی جارہی ہے-لاہور، ملتان، فیصل آباد،گوجرانوالہ، راولپنڈی، ڈی جی خان، بہاولپور اور سرگودھا سمیت تمام شہرو ں میں صفائی آپریشن کی نگرانی کے لئے کنٹرول روم مانیٹرنگ بھی جاری ہے-ستھرا پنجاب کے ورکرز صبح سویرے سے قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اور باقیات اٹھانے میں مصروف ہیں -ہر شہر میں آلائشیں اور باقیات اٹھا کر سڑکوں، گلیوں،محلوں او ر بازاروں کو فینائل سے دھو کر عرق گلاب سے معطر کیا جا رہاہے-

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/05/WhatsApp-Video-2026-05-30-at-2.12.56-AM.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/05/WhatsApp-Video-2026-05-30-at-2.12.57-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

پاکستان اقوام متحدہ کے امن دستوں کے لئے سب سے دیرینہ اور بڑے شراکت دار ممالک میں شامل ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اقوام متحدہ امن دستوں کے عالمی دن پر پیغام

اگلی پوسٹ

پاکستان امن کا معمار ہے ، معرکہ حق میں پاکستان کو عظیم فتح ملی، اسحاق ڈار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان امن کا معمار ہے ، معرکہ حق میں پاکستان کو عظیم فتح ملی، اسحاق ڈار

پاکستان امن کا معمار ہے ، معرکہ حق میں پاکستان کو عظیم فتح ملی، اسحاق ڈار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper