• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان امن کا معمار ہے ، معرکہ حق میں پاکستان کو عظیم فتح ملی، اسحاق ڈار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 29, 2026
in پاکستان
0
پاکستان امن کا معمار ہے ، معرکہ حق میں پاکستان کو عظیم فتح ملی، اسحاق ڈار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا معمار ہے،امریکی وزیر خارجہ مارکوروبیو کے ساتھ خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی،47 سال بعد امریکہ اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات ممکن ہوئے،عالمی افق پر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سیّد عاصم منیر کی قیادت سے نئی شناخت ملی،وزیراعظم کے دورہ چین کے دوران بی ٹو بی تاریخی معاہدے ہوئے۔جمعہ کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معرکہ حق میں پاکستان کو عظیم فتح ملی،وزیراعظم کی چین میں سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں ہوئیں ،وزیراعظم شہباز شریف بیرونی سرمایہ کاری کے لئے پرعزم ہیں،بیرونی سرمایہ کاروں کے لئے سازگار ماحول فراہم کر رہے ہیں،وزیراعظم کے دورہ چین کے دوران بی ٹو بی تاریخی معاہدے ہوئے۔انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق ملنا چاہیے،فلسطین کے حوالے سے پاکستان اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان امن کا معمار ملک ہے، امریکی وزیر خارجہ مارکوروبیو سے ملاقات میں پاکستان کے سفیر اور دفتر خارجہ کے دیگر حکام شامل تھے،مارکوروبیو کے ساتھ خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی۔انہوں نے کہا کہ عالمی افق پر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سیّد عاصم منیر کی قیادت سے نئی شناخت ملی۔انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث وزیراعظم کی کوشش رہی کہ عوام پر کم بوجھ پڑے۔ انہوں نے کہا کہ 47 سال بعد امریکہ اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات ممکن ہوئے،امریکا اور ایران کے درمیان پہلی جنگ بندی پاکستان کی کوششوں سے ہوئی ،پاکستان نے صورتحال میں بہتری کے لئے سفارتی روابط تیز کئے رکھے،اس بار بھی جنگ بندی پاکستان کی کاوشوں سے ہی ممکن ہوئی۔

پچھلی پوسٹ

سیف سٹی کیمروں کے ذریعے صفائی آپریشن کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ،اسپیشل برانچ اور دیگر اداروں سے بھی فیڈ بیک لیا گیا

اگلی پوسٹ

وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر صوبائی وزیربلدیات ذیشان رفیق کا ستھرا پنجاب مرکزی کنٹرول روم کا دورہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر صوبائی وزیربلدیات ذیشان رفیق کا ستھرا پنجاب مرکزی کنٹرول روم کا دورہ

وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر صوبائی وزیربلدیات ذیشان رفیق کا ستھرا پنجاب مرکزی کنٹرول روم کا دورہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper